Breaking News
Home / Author Archives: Editor

Author Archives: Editor

جمعہ کو ملک بھر میں یوم کشمیروفلسطین کے طور پر منایا گیا

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کی اپیل پر جمعہ کو ملک بھر میں یوم کشمیروفلسطین کے طور پر منایا گیا اور نماز جمعہ کے بعد کشمیری و فلسطینی شہداءکی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کی طرح گوجرانوالہ،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی، مظفر آباد، میرپور،ملتان، کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ، پشاور، سیالکوٹ، جہلم،شیخوپورہ، وہاڑی اور دیگر شہروں میں علماءکرام ... Read More »

News Links

Pakistan Newspapers Links English Newspapers: The News | Nation | Dawn | Frontier Post | Express Tribune E-Papers   ای پیپرز  Jang       |    Nawaiwaqt       |   Dunya    |   Express    |   Naya Akhbar     |    Khabrain     |   Naibaat    |   Pakistan LHR |   Pakistan ISB    |   Ausaf    |  Jinnah    |   Islam    |   Sama    |   Ummat    |   Jasarat    |   Aajkal    |   Juraat    |   Insaf جنگ                |    نوائے وقت     |    دنیا     |    ایکسپریس     |    خبریں     |    نئی بات     |    جہان پاکستان     |    پاکستان لاہور     |    پاکستان پنڈی     |     اوصاف     |    جناح      |    اساس  افلاک   |   ابتک   |   حریف   |   جرات   |   سماء   |   سرزمین    |   طاقت   |   وائس آف پاکستان   |   اسلام   | کشمیرٹائمز    |   کشمیر پوسٹ    |   سیاست    |   صدائے وطن    |     سرکار    |   اخبار حق    |   میٹرو واچ    |   سرزمین    ... Read More »

کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔ بھارتی آرمی چیف

11 may 2018 نئی دہلی(این این آئی) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے بھارتی فوج کو یہ اچھا نہیں لگتا، ہمارے جوان وادی میں ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ عام لوگوں کا جانی نقصان نہ ہو لیکن جب کوئی ہم ... Read More »

سلجھے ہوئے کشمیری پروفیسرڈاکٹر رفیع نے بندوق کیوں اٹھائی؟

بی بی سی رپورٹ 7 مئ 2018 ڈاکٹر محمد رفیع بٹ چند روز قبل سلجھے ہوئے دانشور، مقبول پروفیسر اور بہترین محقق کے طور جانے جاتے تھے۔ انھوں نے پانچ مئی کی دوپہر کو کشمیر یونیورسٹی کے شعبۂ سماجیات میں اپنا آخری لیکچر دیا اور روپوش ہو گئے۔ صرف 40 گھنٹے کے بعد حزب المجاہدین کے چار مسلح شدت پسندوں ... Read More »

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے کیلئے اسرائیل سے مدد کی بھیک مانگ رہا ہے۔ پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے کیلئے اسرائیل سے مدد کی بھیک مانگ رہا ہے۔ انڈیا سمجھتا ہے کہ کشمیر اس کے ہاتھ سے نکل گیا تو اسے اپنا وجود برقرار رکھنابھی مشکل ہو جائے گا۔ بھارتی و امریکی دباﺅ پر جماعةالدعوة کی رفاہی وفلاحی سرگرمیوں میں رکاوٹیں کھڑی ... Read More »

کشمیری بچی کے زیادتی کے بعد سفاکانہ قتل نے بھارت کو لرزا کر رکھ دیا

مقبوضہ کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ کنویندر گپتا نے کمسن آصفہ بانو سے اجتماعی زیادتی کو معمولی وقعہ اور چھوٹی سی بات کہہ کر نظر انداز کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ کنویندر گپتا نے کم سن مسلمان  بچی کو مندر کے تہہ خانے میں مسلسل چار روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے ... Read More »

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے بعد اس بل کو قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کروانے کی کوششیں افسوسناک ہیں

ملک بھر کی مختلف سیاسی ، مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں منظور کئے گئے اس بل جس میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ جس تنظیم پر پابندی لگائے گی اس پر پاکستان میں بھی پابندی ہو گی‘ پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی و امریکی ... Read More »

۔اقوام متحدہ کی قراردادوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے بعد اسمبلی سے بل منظور کروانے کی کوششیں غلامی کی انتہا ہیں۔ حافظ محمد سعید

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ حکمران کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو انڈیا سے دوستی کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ انڈیا سے دوستی اور امریکہ کی غلامی کے سبب ملکی پالیسیاں تبدیل ہوئیں۔اقوام متحدہ کی قراردادوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے بعد اسمبلی سے بل منظور کروانے کی کوششیں غلامی کی انتہا ہیں۔ مظلوم ... Read More »

20سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید کئے جانے کیخلاف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

لاہور(3April ) جموں کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں 20سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید کئے جانے کیخلاف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کی طرح گوجرانوالہ،فیصل آباد،راولپنڈی، ملتان، کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ، پشاور، سیالکوٹ، جہلم، وہاڑی اور دیگر شہروں میں ہونےو الے مظاہروں اور ریلیوں میں ... Read More »

جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر‘ بھارتی مظالم کیخلاف سیاسی فوجی قیادت ایک

سرینگر (اے پی پی+ این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں ایک روز قبل بھارتی فوج کے ہاتھیوں شوپیاں اور اسلام آباد میں 20 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کیخلاف پوری مقبوضہ وادی میں حریت قیادت کی کال پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس دوران مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کیخلاف فلک شگاف ... Read More »