Breaking News
Home / Author Archives: Editor (page 15)

Author Archives: Editor

سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد کا اعلان…تحریر : حبیب اللہ سلفی

Saudi Alliance

سعودی عرب کی زیر قیادت دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے 34اسلامی ملکوں کا فوجی اتحاد تشکیل دیا گیا ہے جس میں پاکستان، ترکی، مصر،انڈونیشیا، اردن، متحدہ عرب امارات، سوڈان، تیونس، قطر اور ملائشیا سمیت اسلامی دنیا کے دیگر ممالک شامل ہیں۔ اس اتحاد کا آپریشنل مرکز سعودی دارالحکومت الریاض میں ہو گاجہاں سے نہ صرف دنیا بھر میں ہونے والے ... Read More »

واٹس ایپ میسنجر میں ویڈیو کالنگ کا فیچر

ویڈیو اینڈ وائس کالنگ

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ میسنجر میں ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف کروانے کا فیس بک کا تقریباً ایک سال پرانا منصوبہ اب جلد ہی حقیقت بنتا نظر آرہا ہے کیونکہ جرمن ٹیکنالوجی بلاگ Macerkopf.de کے مطابق حال ہی میں انٹرنیٹ پر لیک ہونے والی کچھ معلومات اور تصاویر ظاہر کرتی ہیں کہ واٹس ایپ ویڈیو کالنگ کا فیچر ... Read More »

قرآن و حدیث کی کتب کا سب سے بڑا اسلامی مجموعہ ایپ۔ . Maktaba Sahmla App – . المكتبة الشاملة

Maktaba Shamla

The Shamela library is a great library for students. This application should work on all android devicesThis application will allow you to do the following:1- advanced search parameters on thousands of books, categories or specific lists Search is performed in parallel threads using synchronization and semiphores to control the process 2- You can navigate to specific pages or ones saved ... Read More »

34 ممالک کا اتحاد انتہائی قابل تحسین اور مبارک اقدام ہے ، ابوالہاشم ربانی

Saudi Army Alliance

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) جماعة الدعوة لاہور کے مسو¿ل ابو الہاشم ربانی نے کہاہے کہ 34 ممالک کا اتحاد انتہائی قابل تحسین اور مبارک اقدام ہے اس اتحاد میں شامل مسلم ممالک پورے عالم اسلام کے مسائل ، ان کا حل اور اسلام کی نشاة ثانیہ کی پیش بندی بھی کریں جو مسلم ممالک اس تحاد میں شامل نہیں ... Read More »

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید اور علماءکا جیدعالم دین مولانا محمد اسحٰق بھٹی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر

Molana Ishaq Bhatti

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید،حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، مولانا امیر حمزہ،حافظ عبدالغفارالمدنی، مولانا سیف اللہ خالد، مولانا شمشاد احمد سلفی،قاری یعقوب شیخ، ابوالہاشم ربانی اورحافظ خالد ولیدنے معروف مذہبی سکالر اور جیدعالم دین مولانا محمد اسحٰق بھٹی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا ... Read More »

شان رسالت ﷺمیں توہین کے خلاف وکلاءاور سول سوسائٹی کا جی پی او چوک میں زبردست مظاہرہ

GPO-PROTEST

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) بھارتی سیاسی رہنما کملیش تیواڑی کی شان رسالت ﷺمیں توہین اور گستاخی کے خلاف وکلاءاور سول سوسائٹی نے جی پی او چوک میں زبردست مظاہرہ کیا۔مظاہرین ” حرمت رسولﷺپر جان بھی قربان ہے اورگستاخ رسول کی سزا، سر تن سے جدا کے “پرجوش نعرے لگاتے رہے۔ مظاہر ہ سے الامُہ لائرز فورم کے صدر جمیل ... Read More »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کیلئے 20ٹن پتھر ایودھیا پہنچائے جانے پر شدید ردعمل

Babri Masjid

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کیلئے 20ٹن پتھر ایودھیا پہنچائے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو انتہاپسند سرکاری سرپرستی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیرکیلئے سازشیں کر رہے ہیں۔ ایودھیا میں پتھر جمع کئے جانے پر حکمرانوں کو کسی صورت خاموش نہیں ... Read More »

مائیکروسافٹ نے پرسنل کمپیوٹر کی جگہ استعمال ہونے والے اسمارٹ فون پیش کردیئے

سان فرانسسكو: مائیکروسافٹ نے لومیا 950 اور950 ایکس ایل نامی دو اہم ماڈل پیش کیے ہیں جن میں ونڈوز 10، ونڈوز ہیلو بی ٹا اور کونٹینم فیچرز متعارف کرائے گیے ہیں جن کی بدولت فون دستی پی سی بن جاتا ہے اور اسے مخصوص پورٹ سے جوڑنے کے بعد مانیٹر سے کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ یہ فون ان لوگوں کے لیے ... Read More »

قومی رہنماﺅں نے سعودی عرب کی قیادت میں 34مسلم ممالک کے اتحاداور پاکستان کی شمولیت کو خوش آئند قرار دے دیا

Saudi Alliance

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس)مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین، جیدعلماءکرام اور وکلاءرہنماﺅںنے سعودی عرب کی قیادت میں 34مسلم ممالک کے اتحاد کے قیام اور پاکستان کی اتحاد میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیا اور کہا ہے کہ طویل مدت سے ایسے اتحاد کی ضرورت تھی جو مسلم امہ کے مسائل خود حل کرے اور عالم اسلام کو امریکہ ... Read More »