Breaking News
Home / Author Archives: Editor (page 18)

Author Archives: Editor

چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، پروفیسر سمیت 20 افراد شہید

چارسدہ: باچا خان یونی ورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے میں ایک پروفیسر اور 13 طلبا سمیت 20 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 حملہ آور بھی مارے گئے۔ چارسدہ یونیورسٹی میں قوم پرست رہنما باچا خان کی برسی کے موقع پرمشاعرے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں شرکت ... Read More »

بھارت سے دوستی کیلئے ملکی و قومی مفادات کو پس پشت ڈالاجارہا ہے, پروفیسر حافظ محمد سعید

India-Pak

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ انڈیا کی الزام تراشیوں پر گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ پاکستان کو بند گلی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔بھارت سے دوستی کیلئے ملکی و قومی مفادات کو پس پشت ڈالاجارہا ہے۔حکومت ملک و قوم کی نمائندگی کا حق ادا نہیں کر رہی ۔ انڈیا کو خوش کرنے والی پالیسیوں سے ... Read More »

سرکاری منصوبہ جات کی آڑ میں مساجد اور دینی اداروں کو شہید نہیں کرنے دیں گے. ایکشن کمیٹی

Orange Line Metro Train Route Map

  اورنج لائن ٹرین منصوبہ کی آڑ میں جامع مسجد المنور نکلسن روڈ کو شہید کرنے کا حکم نامہ جاری کرنے کے خلاف بنائی گئی ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅںنے کہا ہے کہ سرکاری منصوبہ جات کی آڑ میں مساجد اور دینی اداروں کو شہید نہیں کرنے دیں گے۔ حکومت مسجد کی تعمیر کیلئے متبادل جگہ دینے کا وعدہ پورا نہیں ... Read More »

بھارت طاقت و قوت کے بل بوتے پر کشمیر میں بدترین ظلم و ستم ڈھا رہا ہے، حافظ محمد سعید

Indian Flag

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ فتنہ تکفیر اور خارجیت کا اصل مقصد مسلمانوں کو آپس میں لڑانا اور مسلم امہ کی مرکزیت کا خاتمہ کرنا ہے۔ خلافت کے نام پر مسلمانوں کا خون بہانے والے ہی اسلام اور خلافت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ فتنہ پرور لوگ میڈیاکے ... Read More »

دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ آسیہ اندرابی کی والدہ محترمہ مریم علوی وفات پاگئیں

Asia Andrabi

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس)دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی کی والدہ محترمہ مریم علوی رضائے الہٰی سے وفات پاگئی ہیں۔ ان کی عمر 80برس تھی۔ان کی نماز جنازہ سوموار کی دوپہر ادا کر دی گئی ہے ۔ نماز جنازہ میں حریت کانفرنس سمیت مختلف کشمیری جماعتوں کے قائدین، کارکنان، طلبائ، وکلائ، تاجروں اور دیگر شعبہ جات ... Read More »

اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ پروفیسر حافظ محمد سعید کا جماعة الدعوة سوشل میڈیا کانفرنس سے خطاب

Social Media Conference

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ داعش جیسی تنظیمیں نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کیلئے سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہیں۔ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ لوگوں تک دین اسلام کی سچی دعوت پہنچانے کیلئے سوشل میڈیا پربھی اسلامی تعلیمات اجاگر کرنے کی ... Read More »

… مودی واقعی منحوس ہیں،،،تحریر :سعد سالار

Modi & Earthquake

‘اب پاکستان، افغانستان اور دہلی میں رات گئے آنے والے شدید زلزلے نے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ مودی واقعی منحوس ہیں۔” SaadSalaar1@gmail.com  شام سے تھوڑی دیر پہلے فیس بک کھولی تو ایک دوست کا سٹیٹس پڑھ کہ حیران رہ گیا کہ مودی لاہور میں کیسے کہاں سے پہنچ گیا کہیں اندر اندر کسی گندے گٹر سے تو ... Read More »

مودی کی نحوست اور زلزلہ…. پاکستان آمد کی خبرنے شہریوں کوخوفزدہ کردیا

India-Pak

لاہور،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو کابل سے ٹیلی فون کرنے کے بعد پاکستان آمد کااعلان کردیا اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مودی لاہور پہنچ گئے ہیں ، ان کے بارے  میں کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر ایک بحث چل رہی تھی کہ کہیں مودی منحوس تو نہیں کیونکہ جہاں جاتے ہیں ... Read More »

دارالافتاءوالقضاة کے سربراہ مفتی عبدالرحمان عابدکے والد وفات پا گئے, جنازہ امیر جماعة الدعوة نے پڑھایا

Justice

   جماعة الدعوة شعبہ دارالافتاءوالقضاة کے سربراہ مفتی عبدالرحمان عابدکے والد محمد شریف وفات پا گئے ہیں۔ان کی نمازجنازہ امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے مرکز طیبہ مریدکے میں پڑھائی۔ نماز جنازہ میں جماعة الدعوة کے مرکزی رہنماﺅں،جید علماءکرام ، ضلعی و تحصیلی ذمہ داران و کارکنان سمیت دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی ... Read More »