Breaking News
Home / Author Archives: Editor (page 3)

Author Archives: Editor

Palestine recalls envoy for sharing stage with Hafiz Saeed

ISLAMABAD: Palestine has recalled its envoy to Pakistan after India objected to his appearance in a public meeting on Al Quds along with Jamaatud Dawa (JuD) chief Hafiz Saeed. A statement by the Palestinian foreign ministry said: “The minister of foreign affairs and expatriates under the direct instructions of the president of the state of Palestine has decided to recall ... Read More »

امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ، تینوں افواج کے سربراہان شریک

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں قومی سلامتی کا اجلاس جاری ہے۔ جس میں وزیر دفاع خرم دستگیر، وزیرخارجہ خواجہ آصف، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان سمیت ... Read More »

ٹرمپ کا بیان: چین پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدھمکی آمیز بیان کے بعد چین پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا۔چین نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی غیر معمولی خدمات کو تسلیم کرنا چاہیے۔ بھارتی ویب سائٹ آؤٹ لک انڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ کا کہنا تھاکہ ... Read More »

بھارت میں وزیراعظم مودی سمیت 1581ارکان پارلیمنٹ پر سنگین مقدمات

کراچی(رپورٹ:رفیق مانگٹ)پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاناما پیپرز کیس میں اعلیٰ عدلیہ کی طرف سے نااہلی جیسا واقعہ بھارت کی ماضی کی تاریخ بھگت چکی،جب جون 1975 ء میں ایک طاقتور وزیر اعظم اندرا گاندھی کو عدالت نے نااہل قرار دے دیا تھا۔دوسری طرف بھارتی قانون میں کسی بھی سیاستدان کی نااہلی صرف چھ سال کے لئے ... Read More »

ٹرمپ اوچھے ہتھکنڈوں پر،پاکستانی امداد روکے جانے کا امکان

امریکانے اپنے جنگی جنون میں پہلے عراق، پھر افغانستان کی جنگوں میں سیکڑوں ارب ڈالر جھونکے مگر پاکستان کو16 سال میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیئے جانے والے 33ارب ڈالرز امریکی صدر ٹرمپ کو کھٹکنے لگے۔ امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ امریکا پاکستان کی مزید امداد بند کرنے کا فیصلہ کر سکتاہے، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ بھول گئے ... Read More »

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

کراچی (جنگ نیوز) وفاقی حکومت نے حافظ سعید کی تنظیموں جماعت الدعوۃ اور اس کے ذیلی اداروں فلاح انسانیت فائونڈیشن کو عطیات اور چندہ دینے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ایس ای سی پی ... Read More »

کشمیری لیڈروں کے گھروں پر چھاپے مار کرہراساں کیا جارہا ہے.امیر جماعةالدعوة

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت سرکارنے کشمیری قیادت کو دباﺅ میں لانے کیلئے انتقامی کاروائیوں میں شدت پیدا کر دی۔کشمیری لیڈروں کے گھروں پر چھاپے مار کر ان کے اہل خانہ اوررشتہ داروں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ نام نہاد فنڈنگ کیس میں گرفتاری کشمیری رہنماﺅں سے جیلوں میں توہین آمیز سلوک پر ... Read More »

تحفظ بیت المقدس کانفرنس کے بعد ملک بھر میں بھر پور تحریک چلائیں گے.دفاع پاکستان کونسل

لاہور( )دفاع پاکستان کونسل کے قائدین نے کہا ہے کہ آج جمعہ کو تحفظ بیت المقدس کانفرنس کے بعد ملک بھر میں بھر پور تحریک چلائیں گے۔سات جنوری کو پشاور،بارہ جنوری کو فیصل آباد میں جلسہ ہو گا۔13جنوری کو لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس ہو گی۔اکیس جنوری کو ملتان،اٹھائیس جنوری کو کراچی،چار فروری کو اسلام آبا دا ور پانچ فروری ... Read More »

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی کشمیری قائدین کیخلاف دس ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ تیار ‘ عدالت کے ذریعہ سخت سزائیں دلوانے کی منصوبہ بندی

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پاکستان سے مبینہ فنڈنگ کیس کے تحت گرفتار کشمیری قائدین کیخلاف 10ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل چارج شیٹ تیار کی ہے اور عدالت میں چالان پیش کر کے انہیں سخت سزائیں دلوانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ آنے والے دنوں میں انہی الزامات کے تحت کشمیریوں ... Read More »