Breaking News
Home / خبریں

خبریں

سیکولرازم کا فتنہ کھڑا کرنے کیلئے بے پناہ وسائل خرچ کئے جارہے ہیں۔ تدریب الدعاة تقریب

لاہور۔ جماعةالدعوة کے مرکزی قائدین، جید علماءکرام، شیوخ الحدیث اور وکلاءرہنماﺅںنے جماعةالدعوة کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں مسلم معاشروں میں قتل و غارت گری کیلئے تکفیری گروہوں کوپروان چڑھا رہی ہیں۔مسلمانوں میں الحاد اور سیکولرازم کا فتنہ کھڑا کرنے کیلئے بے پناہ وسائل خرچ کئے جارہے ہیں۔ امت مسلمہ کو اصل حقائق ... Read More »

حکومت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی مددوحمایت کے حوالہ سے معذرت خواہانہ رویہ اختیار نہ کرے, دفاع پاکستان کونسل

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور نامور دانشور حضرات نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا خون بہت قیمتی ہے‘ پوری قوم کو ان کی بھرپور مدد کرنی چاہیے۔ جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا جاسکتا۔ بھارت سے دوستی و اعتماد سازی کے اقدامات کی بجائے اس کی دہشت گردی کو پوری دنیا پر بے نقاب کیا ... Read More »

سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی گستاخیوں کیخلاف تحریک حرمت رسولﷺ اور دیگر مذہبی تنظیموں کی اپیل پرزبردست احتجاجی مظاہرے

تحریک حرمت رسولﷺ، جماعةالدعوة اور دیگر مذہبی تنظیموں کی اپیل پر علماءکرام کی طرف سے ملک بھر کی مساجد میں تحفظ حرمت رسول ﷺ کے موضوع پر خطبات جمعہ کا اہتمام کیا گیا اور سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی گستاخیوں کیخلاف بعض شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے جن میں ہزاروں شریک ہوئے۔ ملتان میں تحریک حرمت رسول ... Read More »

کشمیر پر قبضہ پاکستان نہیں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج نے کر رکھا ہے۔ مذہبی و سیاسی قائدین

مذہبی و سیاسی قائدین نے بھارت سرکار کی طرف سے پاکستان سے آزاد کشمیر خالی کرنے اورممبئی حملہ کیس کے حوالہ سے گواہوں کو پاکستان بھیجنے سے انکار پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پر قبضہ پاکستان نہیں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج نے کر رکھا ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر سے بھارت کا غاصبانہ قبضہ ختم ... Read More »

وزیر دفاخواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کیخلاف دیے گئے متنازعہ بیان کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پروزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کیخلاف دیے گئے متنازعہ بیان کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک گیر یوم احتجاج کے دوران لاہور،سیالکوٹ،قصور،گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، کراچی، حیدر آباد ، کوئٹہ،پشاور، مظفر آباد، کوٹلی اور راولا کوٹ سمیت چاروں صوبوں و آزاد ... Read More »

مذہبی و سیاسی جماعتوں کا وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کے متعلق بیان پر شدید رد عمل

PakMediaUpdates.Com لاہور.مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کے متعلق بیان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے حکمران ایسے بیانات دے کر انڈیا کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر کی جانب سے حقا ئق کے برعکس اور غیر ذمہ دارانہ بیان دینا ... Read More »

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی

  . لاہور: PakMediaUpdates.Com ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی ایک زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس کے زیڈ بلاک کی زیر تعمیر عمارت میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ... Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

سری نگر:  مقبوضہ کمشیر میں نامعلوم افراد نے قابض بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض فوجی اہلکار پٹرولنگ پر تھے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجیوں کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ... Read More »

خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کیخلاف دیے گئے متنازعہ بیان کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پروزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کیخلاف دیے گئے متنازعہ بیان کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک گیر یوم احتجاج کے دوران لاہور،سیالکوٹ،قصور،گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، کراچی، حیدر آباد ، کوئٹہ،پشاور، مظفر آباد، کوٹلی اور راولا کوٹ سمیت چاروں صوبوں و آزاد ... Read More »

پاکستان کے پانیوں پر قبضہ انڈیا کو بہت مہنگا پڑے گا۔ . تحریک آزادی جموں کشمیر کسان کشمیر کارواں

لاہور( PakMediaUpdates.com  ) مذہبی وسیاسی قائدین اور کسان تنظیموں کے رہنماﺅں نے تحریک آزادی جموں کشمیر کے کسان کشمیر کارواں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار یادرکھے! پاکستان کے پانیوں پر قبضہ انڈیا کو بہت مہنگا پڑے گا۔ آج ہزاروں کسان سڑکوں پر ہیں‘ہم راوی ، چناب اور جہلم میں دوبارہ روانی لائیں گے۔کشمیر ڈیموں سمیت پاکستان ... Read More »