Breaking News
Home / خبریں (page 2)

خبریں

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے بعد اس بل کو قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کروانے کی کوششیں افسوسناک ہیں

ملک بھر کی مختلف سیاسی ، مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں منظور کئے گئے اس بل جس میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ جس تنظیم پر پابندی لگائے گی اس پر پاکستان میں بھی پابندی ہو گی‘ پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی و امریکی ... Read More »

۔اقوام متحدہ کی قراردادوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے بعد اسمبلی سے بل منظور کروانے کی کوششیں غلامی کی انتہا ہیں۔ حافظ محمد سعید

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ حکمران کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو انڈیا سے دوستی کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ انڈیا سے دوستی اور امریکہ کی غلامی کے سبب ملکی پالیسیاں تبدیل ہوئیں۔اقوام متحدہ کی قراردادوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے بعد اسمبلی سے بل منظور کروانے کی کوششیں غلامی کی انتہا ہیں۔ مظلوم ... Read More »

20سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید کئے جانے کیخلاف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

لاہور(3April ) جموں کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں 20سے زائد نہتے کشمیریوں کو شہید کئے جانے کیخلاف چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کی طرح گوجرانوالہ،فیصل آباد،راولپنڈی، ملتان، کراچی، حیدرآباد، کوئٹہ، پشاور، سیالکوٹ، جہلم، وہاڑی اور دیگر شہروں میں ہونےو الے مظاہروں اور ریلیوں میں ... Read More »

جمعہ کو یوم یکجہتی کشمیر‘ بھارتی مظالم کیخلاف سیاسی فوجی قیادت ایک

سرینگر (اے پی پی+ این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں ایک روز قبل بھارتی فوج کے ہاتھیوں شوپیاں اور اسلام آباد میں 20 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کیخلاف پوری مقبوضہ وادی میں حریت قیادت کی کال پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس دوران مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے بھی کئے گئے اور بھارت کی ریاستی دہشت گردی کیخلاف فلک شگاف ... Read More »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے17 کشمیری شہید کر دئیے‘ 100 زخمی ‘ انڈیا نے خون کی ہولی کھیلی

2 April 2018. سرینگر (اے ایف پی+ اے این این+ نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف مظاہروں کے دوران قابض فوج نے نہتے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس سے 17کشمیری شہید اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے پی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ کو جھڑپ کا نام دیتے ہوئے پولیس حکام نے ... Read More »

بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی پاکستان کا گھیراﺅ کر رہے ہیں۔ حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی پاکستان کا گھیراﺅ کر رہے ہیں۔ بلوچستان کو خاص طور پردہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انڈیا امریکہ کی شہ پر کنٹرول لائن پر فائرنگ جیسی مذموم حرکتیں کر رہا ہے۔سی پیک منصوبہ اور ایٹمی پروگرام دشمن قوتوں کو برداشت نہیں ہو ... Read More »

بھارت نے امریکا سے اپاچی ہیلی کاپٹرز مانگ لیے

نئی دہلی:  بھارت نے پاکستان سے ملحقہ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے امریکا سے نئے اپاچی ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کی درخواست کردی۔ چین کے جریدے ’دی ڈپلومیٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے امریکا سے نصف درجن نئے بوئنگ اے ایچ -64 ای اپاچی اٹیک ہیلی کاپٹرز کو حاصل کرنے کا عمل تیز کردیا ہے۔ اس ضمن میں ... Read More »

پاکستان میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں ہیں, لیزا کرٹس

اسلام آباد:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ڈائریکٹر لیزا کرٹس نے دورہ پاکستان کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں ہیں جبکہ اسے حقانی نیٹ ورک کے مسئلہ پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون ... Read More »

سعودی عرب کی سول اور فوجی انتظامیہ میں نئی تبدیلیاں

سعودی عرب کی سول اورفوجی انتظامیہ میں نئی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ سعودی عرب کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد بن عوض سحیم کو فوجی سربراہ کے عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالرحمان بن صالح البنیاں کو بھی مسلح فوج کی سربراہی سے ہٹاتے ہوئے دونوں سربراہان کو جبری طور پر ریٹائر کیا گیا ہے۔ شاہی فرمان ... Read More »

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا اس حوالے سے ڈی جی ساؤتھ ایشیا ڈاکٹر فیصل نے احتجاجی مراسلہ بھی بھارتی ڈپٹی کمشنر کے حوالے کیا۔ ترجمان کے مطابق احتجاجی ... Read More »