Breaking News
Home / خبریں (page 3)

خبریں

انڈیا کو اپنی آٹھ لاکھ فوج جلد کشمیر سے نکالنا پڑے گی. حافظ محمد سعید

جماعة الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ مظلوم کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انڈیا کو اپنی آٹھ لاکھ فوج جلد کشمیر سے نکالنا پڑے گی۔بھارت کی بلوچستان کو توڑنے کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔ آج بلوچستان کے عوام ... Read More »

سندھ اسمبلی کا متنازع بل مکمل مسترد کرتے ہیں۔”دفاع اسلام کارواں“

لاہور ( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی کا متنازع بل مکمل مسترد کرتے ہیں۔ خلاف اسلام بل میں ترمیم نہیں اسے فی الفور واپس لیا جائے۔ اسلام میں جبر نہیں، سندھ اسمبلی جبر سے کیسے کام لے رہی ہے۔ کشمیر، برما و شام کے مسائل مسلم حکمرانوں کو مل ... Read More »

ایل اوسی پربھارتی فوج کی اسکول وین پرفائرنگ سے ڈرائیورشہید، 8 بچے زخمی

 جمعـء 16 دسمبر 2016. پاک میڈیا اپ ڈیٹس ۔ لاہور۔ لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع ہوگیا، بھارتی فوج نے نکیال سیکٹرپرشہری آبادی پرگولہ باری اور فائرنگ کی ہے۔ بھارتی جارحیت کا پاک فوج کی جانب سے بھر پور جواب دیا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ... Read More »

حکمران بھارت سے دوستی والا رویہ ترک کریں, کشمیر کانفرنس

لاہور( )سیاسی،مذہبی ،کشمیری جماعتوں کے قائدین و حریت رہنماﺅں نے کہا ہے کہ کشمیر مذاکرات سے نہیں بلکہ متحد ہو کر جہاد فی سبیل اللہ سے آزاد ہو گا۔بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو تسلیم نہیں کیا،وہ بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کی دنیا میں کہیں اجازت نہیں لیکن بھارت کر رہا ہے۔اپنا ... Read More »

سقوط مشرقی پاکستان اور سانحہ پشاور جیسی دہشت گردی کا انتقام کشمیر میں لیں گے۔سقوط مشرقی پاکستان کانفرنس

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور دانشور حضرات نے نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کی سقوط مشرقی پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سقوط مشرقی پاکستان اور سانحہ پشاور جیسی دہشت گردی کا انتقام کشمیر میں لیں گے۔ پاکستانی حکمران مودی اور راجناتھ کی دھمکیوں کا جواب دیں وگرنہ ہمیں بھارت کو جواب دینے دیں۔کنٹرول لائن پر ... Read More »

سندھ اسمبلی میں پاس کردہ متنازعہ بل سراسر اسلام دشمنی ہے۔امیر جماعةالدعوة

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں پاس کردہ متنازعہ بل سراسر اسلام دشمنی اور پاکستانی آئین کیخلاف ہے۔سیاسی ومذہبی جماعتوں کو ساتھ ملا کر اس بل کی منظوری کیخلاف تحریک چلائیں گے۔سندھ میں ہندوﺅں کے اسلام قبول کرنے پر نریندر مودی کو سخت تکلیف ہے۔ متنازعہ بل کی منظوری میں بھارتی اشاروں ... Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر کشمیر پالیسی واضح کی جائے۔قومی مجلس مشاورت

ملک بھر کی سیاسی، مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے قومی مجلس مشاورت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر کشمیر پالیسی واضح کی جائے۔حکومتی اور اپوزیشن جماعتیں کشمیر پاکستان کی شہ رگ والے موقف پر کاربند ہوں۔ کشمیریوں کے خون پر آلو پیاز کی تجارت بنداورتحریک آزادی کشمیر کو آئینی جدوجہد قرار ... Read More »

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پر کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پر کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک گیر یوم احتجاج کے دوران لاہور،سیالکوٹ،گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، کراچی، حیدر آباد ، کوئٹہ اور پشاور سمیت چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میںمظاہروں اور ریلیوںکے دوران ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کنٹرول ... Read More »

بھارتی فوج کے مسافر بس پرراکٹ حملے میں 10 افراد شہید، حافظ سعید کا شدید ردعمل

مودی سرکار جنگی جنون میں اس قدراندھی ہوگئی ہے کہ اب اس نے مقامی آبادی کے علاوہ مسافربسوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے جہاں بھارتی فوج نے وادی نیلم میں مسافربس کو نشانہ بنایا جس میں 10 افراد شہید جب کہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔  بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر شہری آبادی ... Read More »

ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران اسلام دشمنی کی بنا پر ووٹ حاصل کئے۔ حافظ محمد سعید

لاہور(    )امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ طیب اردوان کی داعش کو مغرب کی طرف سے مددا وراسلحہ فراہم کرنے کی بات درست ہے۔ مسلم ملکوں کو کمزورکرنے کیلئے منظم منصوبہ بندی کے تحت اس فتنہ کو پروان چڑھایا گیا۔انسانوں کا قتل کر کے ان کی ویڈیوز بنا کر لوگوں کو اسلام کیخلاف بھڑکایاجارہا ہے۔ ... Read More »