Breaking News
Home / خبریں (page 4)

خبریں

بھارت میں وزیراعظم مودی سمیت 1581ارکان پارلیمنٹ پر سنگین مقدمات

کراچی(رپورٹ:رفیق مانگٹ)پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاناما پیپرز کیس میں اعلیٰ عدلیہ کی طرف سے نااہلی جیسا واقعہ بھارت کی ماضی کی تاریخ بھگت چکی،جب جون 1975 ء میں ایک طاقتور وزیر اعظم اندرا گاندھی کو عدالت نے نااہل قرار دے دیا تھا۔دوسری طرف بھارتی قانون میں کسی بھی سیاستدان کی نااہلی صرف چھ سال کے لئے ... Read More »

ٹرمپ اوچھے ہتھکنڈوں پر،پاکستانی امداد روکے جانے کا امکان

امریکانے اپنے جنگی جنون میں پہلے عراق، پھر افغانستان کی جنگوں میں سیکڑوں ارب ڈالر جھونکے مگر پاکستان کو16 سال میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیئے جانے والے 33ارب ڈالرز امریکی صدر ٹرمپ کو کھٹکنے لگے۔ امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ امریکا پاکستان کی مزید امداد بند کرنے کا فیصلہ کر سکتاہے، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ بھول گئے ... Read More »

جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

کراچی (جنگ نیوز) وفاقی حکومت نے حافظ سعید کی تنظیموں جماعت الدعوۃ اور اس کے ذیلی اداروں فلاح انسانیت فائونڈیشن کو عطیات اور چندہ دینے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ایس ای سی پی ... Read More »

کشمیری لیڈروں کے گھروں پر چھاپے مار کرہراساں کیا جارہا ہے.امیر جماعةالدعوة

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت سرکارنے کشمیری قیادت کو دباﺅ میں لانے کیلئے انتقامی کاروائیوں میں شدت پیدا کر دی۔کشمیری لیڈروں کے گھروں پر چھاپے مار کر ان کے اہل خانہ اوررشتہ داروں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ نام نہاد فنڈنگ کیس میں گرفتاری کشمیری رہنماﺅں سے جیلوں میں توہین آمیز سلوک پر ... Read More »

تحفظ بیت المقدس کانفرنس کے بعد ملک بھر میں بھر پور تحریک چلائیں گے.دفاع پاکستان کونسل

لاہور( )دفاع پاکستان کونسل کے قائدین نے کہا ہے کہ آج جمعہ کو تحفظ بیت المقدس کانفرنس کے بعد ملک بھر میں بھر پور تحریک چلائیں گے۔سات جنوری کو پشاور،بارہ جنوری کو فیصل آباد میں جلسہ ہو گا۔13جنوری کو لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس ہو گی۔اکیس جنوری کو ملتان،اٹھائیس جنوری کو کراچی،چار فروری کو اسلام آبا دا ور پانچ فروری ... Read More »

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی کشمیری قائدین کیخلاف دس ہزار صفحات پر مشتمل چارج شیٹ تیار ‘ عدالت کے ذریعہ سخت سزائیں دلوانے کی منصوبہ بندی

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس ڈاٹ کام)بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے پاکستان سے مبینہ فنڈنگ کیس کے تحت گرفتار کشمیری قائدین کیخلاف 10ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل چارج شیٹ تیار کی ہے اور عدالت میں چالان پیش کر کے انہیں سخت سزائیں دلوانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ آنے والے دنوں میں انہی الزامات کے تحت کشمیریوں ... Read More »

قومی اسمبلی حلقہ این اے 120میں ملی مسلم لیگ ایک بڑی سیاسی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی

قومی اسمبلی حلقہ این اے 120میں ملی مسلم لیگ ایک بڑی سیاسی قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کی طرح ملی مسلم لیگ کے کیمپوں پر بھی لوگوں کا رش دیکھنے میں آیا اور حلقہ سے تعلق رکھنے والے مردوخواتین یہاں سے ووٹ ڈالنے کیلئے معلومات اور پرچیاں حاصل کرتے ... Read More »

تھرپارکر سندھ اور بلوچستان کی طرح این اے 120کے عوام کی بھی خدمت کریں گے, ملی مسلم لیگ

     ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد، این اے120سے حمایت یافتہ امیدوار محمد یعقوب شیخ ودیگرنے موہنی روڈ پر انتخابی دفتر کے افتتاح اور لکشمی چوک میں وکلاءکی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھرپارکر سندھ اور بلوچستان کی طرح این اے 120کے عوام کی بھی خدمت کریں گے۔ یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں ... Read More »

امریکہ دھمکیوں پر پاکستانی قوم سے معذرت کرے۔دفاع پاکستان کونسل

دفاع پاکستان کونسل کے قائدین نے دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دھمکیوں پر پاکستانی قوم سے معذرت کرے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ کو پاکستان کا دورہ کرنے سے روکا جائے۔ہم وطن عزیز کی سالمیت پر کسی قسم کا کمپرومائیز نہیں کریں گے۔نیٹو سپلائی فوری بند اور امریکی سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔بھارت کی ... Read More »

بھارتی فوج اسرائیلی ماہرین کے تعاون سے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔.دفاع پاکستان کونسل

دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین نے کہاہے کہ بھارتی فوج اسرائیلی ماہرین کے تعاون سے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر کے کشمیری قوم کو خوفزدہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔بھارتی فوج کے اس ظلم و بربریت پر انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار ملکوں اور اداروں کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے۔ ... Read More »