Breaking News
Home / خبریں / پاکستان

پاکستان

ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف پنجاب اسمبلی کی متفقہ مذمتی قرارداد‘ مظاہرے ریلیاں

لاہور/ اسلام آباد/کوئٹہ (خصوصی نامہ نگار+ آئی این پی+بیورو رپورٹ) ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ملک بھر میں احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں۔ مظاہرین نے ہالینڈ حکومت کے خلاف شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ لکی مروت میں بڑی تعداد میں لوگوں نے بنوں میانوالی روڈ پر احتجاج کرتے ہوئے ہالینڈ کی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی ... Read More »

شان رسالت ﷺ میں گستاخیوں کی ناپاک جسارت کی شدید مذمت

لاہور(17 اگست 2018ء   )جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پرملک بھر میں علماءکرام نے ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کروانے کے اعلان اور تحفظ حرمت رسول ﷺ کو خطبات جمعہ کا موضوع بنایا اور شان رسالت ﷺ میں گستاخیوں کی ناپاک جسارت کی شدید مذمت کی گئی۔ اس دوران مذمتی قراردادیں پاس کی گئیں اور مسلم ... Read More »

پاکستان نے سیارے مدار میں بھجوانے کے بعد دونوں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

منگل 14 اگست 2018.    اسلام آباد: اس سال جون میں چین کی سرزمین سے بھیجے جانے والے پاکستان کے دو اہم مصنوعی سیارچوں (سیٹلائٹس) کو مدار میں بھیجا گیا تھا اب یہ دونوں سیٹلائٹس مکمل طور پر آپریشنل ہوگئے ہیں اور ان کے انتظامات پاکستان کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ Download Satellites Launching Video پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ’پی آر ایس ایس ... Read More »

قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے بعد اس بل کو قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کروانے کی کوششیں افسوسناک ہیں

ملک بھر کی مختلف سیاسی ، مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں منظور کئے گئے اس بل جس میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ جس تنظیم پر پابندی لگائے گی اس پر پاکستان میں بھی پابندی ہو گی‘ پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی و امریکی ... Read More »

۔اقوام متحدہ کی قراردادوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے بعد اسمبلی سے بل منظور کروانے کی کوششیں غلامی کی انتہا ہیں۔ حافظ محمد سعید

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ حکمران کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو انڈیا سے دوستی کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ انڈیا سے دوستی اور امریکہ کی غلامی کے سبب ملکی پالیسیاں تبدیل ہوئیں۔اقوام متحدہ کی قراردادوں سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے بعد اسمبلی سے بل منظور کروانے کی کوششیں غلامی کی انتہا ہیں۔ مظلوم ... Read More »

بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی پاکستان کا گھیراﺅ کر رہے ہیں۔ حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی پاکستان کا گھیراﺅ کر رہے ہیں۔ بلوچستان کو خاص طور پردہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انڈیا امریکہ کی شہ پر کنٹرول لائن پر فائرنگ جیسی مذموم حرکتیں کر رہا ہے۔سی پیک منصوبہ اور ایٹمی پروگرام دشمن قوتوں کو برداشت نہیں ہو ... Read More »

پاکستان میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں ہیں, لیزا کرٹس

اسلام آباد:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون اور نیشنل سیکیورٹی کونسل کی ڈائریکٹر لیزا کرٹس نے دورہ پاکستان کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں ہیں جبکہ اسے حقانی نیٹ ورک کے مسئلہ پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ امریکی سفارتخانہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون ... Read More »

جماعةالدعوة کے تعلیمی ادارے، ایمبولینسیں او رہسپتال قبضہ میں لینے سے بھی بیرونی قوتیں خوش نہیں ہوئیں۔پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہاکہ جماعةالدعوة کے تعلیمی ادارے، ایمبولینسیں او رہسپتال قبضہ میں لینے سے بھی بیرونی قوتیں خوش نہیں ہوئیں۔کل کو یہ ملک پاکستان کا ایٹمی پروگرام حوالے کرنے اور پاک فوج کی ڈاﺅن سائزنگ کی بھی بات کریں گے۔ حکمرانوں کی کمزور پالیسیوں سے تحریک آزادی کشمیر کو سخت نقصان پہنچا ہے۔ وہ ... Read More »

ٹرمپ کا بیان: چین پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدھمکی آمیز بیان کے بعد چین پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا۔چین نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی غیر معمولی خدمات کو تسلیم کرنا چاہیے۔ بھارتی ویب سائٹ آؤٹ لک انڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ کا کہنا تھاکہ ... Read More »

ٹرمپ اوچھے ہتھکنڈوں پر،پاکستانی امداد روکے جانے کا امکان

امریکانے اپنے جنگی جنون میں پہلے عراق، پھر افغانستان کی جنگوں میں سیکڑوں ارب ڈالر جھونکے مگر پاکستان کو16 سال میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیئے جانے والے 33ارب ڈالرز امریکی صدر ٹرمپ کو کھٹکنے لگے۔ امریکی اخبار کا دعویٰ ہے کہ امریکا پاکستان کی مزید امداد بند کرنے کا فیصلہ کر سکتاہے، لیکن ڈونلڈ ٹرمپ بھول گئے ... Read More »