Breaking News
Home / خبریں / پاکستان (page 2)

پاکستان

حکومت پاکستان اور دفاع ادارے سعودی عرب کے دفاع کو بھی پاکستان کے دفاع کی طر ح اہم سمجھیں,امیر جماعة الدعوة

PakMediaUpdates.Com امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں منظم منصوبہ بندی کے تحت مسلم ملکوں میں قتل و غارت گری پروان چڑھا رہی ہیں مقدس مقامات پر حملے کر کے مسلمانوں میں مایوسیاں پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔حکومت پاکستان اور دفاع ادارے سعودی عرب کے دفاع کو بھی پاکستان ... Read More »

انڈیا سے اڈے لیکر بحر ہند میں امریکہ کی حکمرانی اور پاکستان و چین کی ناکہ بندی کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ دفاع پاکستان کانفرنس لاہور

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا سے اڈے لیکر بحر ہند میں امریکہ کی حکمرانی اور پاکستان و چین کی ناکہ بندی کا خواب پورا نہیں ہو گا۔امریکہ جس کا دوست بنتا ہے اسی کو تباہی سے دوچار کرتا ہے۔ بھارت بھی ... Read More »

بھارت ، امریکہ معاہدوں اور ڈرون حملوں کیخلاف ناصر باغ میں بڑی دفاع پاکستان کانفرنس ہو گی

Lahore . PakMediaUpdates.Com دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل مل کر پاکستان میں سرجیکل سٹرائیکس کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ عسکری قیادت کا ڈرون حملوں سے متعلق امریکہ کو مضبوط پیغام دینا خوش آئند اقدام ہے۔ سیاسی جماعتیں ملکی دفاع کیلئے باہمی اختلافات ترک کر دیں۔دنیا میں پاک چین دوستی مثالی ہے۔آنے ... Read More »

اتوار کو ناصر باغ میں ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس کی تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے گئے

Lahore. PakMediaUpdates.Com     دفاع پاکستان کونسل کی سٹیرنگ کمیٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل نے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے خوفناک سازشیں شروع کر رکھی ہیں۔امریکہ کی جانب سے بھارتی فضائی و سمندری حدود اور فوجی اڈے استعمال کرنے کے معاہدے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے ہیں۔دفاع پاکستان کونسل امریکی و ... Read More »

دفاع پاکستان کونسل،جماعةالدعوة اور جمعیت علماءاسلام (س) کی اپیل پر امریکہ وبھارت کے پاکستان مخالف معاہدوں، ڈرون حملوں اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا

دفاع پاکستان کونسل،جماعةالدعوة اور جمعیت علماءاسلام (س) کی اپیل پر امریکہ وبھارت کے پاکستان مخالف معاہدوں، ڈرون حملوں اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔لاہور، اسلام آباد، کراچی، ملتان، پشاور، کوئٹہ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حیدر آباد اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اورریلیاں نکالی ... Read More »

ڈرون حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کے12جون کو لاہور ، 19کو فیصل آباد اور 26جون کوگوجرانوالہ میں جلسے ہوں گے۔

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) PakMediaUpdates.Com مذہبی و سیاسی جماعتوں کے اتحاد دفاع پاکستان کونسل نے ڈرون حملوں ، امریکی دھمکیوں اور وطن عزیز کیخلاف بیرونی سازشیں ناکام بنانے کیلئے رمضان المبارک میں بھی ملک گیر تحریک بھرپور انداز میں جاری رکھنے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ سحرو افطار کے موقع پر بڑے اجتماعات کا انعقاد کیا جائے ... Read More »

رمضان کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی۔ القادسیہ مسجد چوبرجی میں تراویح کا اہتمام ہو گا

لاہور( PakMediaUpdates.Com) رمضان المبار ک کا چاند نظر آ گیا ہے ،ملک بھر میں پہلا روزہ کل ہو گا،ملک میں کئی سالوں کے بعد ایک ہی دن سے رمضان المبارک کا آغاز ہو گا اور امکان ہے موجود ہے کہ ایک ہی دن عید منائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ... Read More »

بلوچستان کےلئے 50لاکھ روپے مالیت کا رمضان پیکج روانہ کر دیا, پروفیسر حافظ محمد سعید

(PakMediaUpdates.Com)     امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریلیف سرگرمیوں سے علیحدگی کی تحریکیں دم توڑرہی ہیں اور امن و امان بحال ہو رہا ہے۔بلوچستان کے بھائیوں کے لئے 50لاکھ روپے مالیت کا رمضان پیکج روانہ کر دیا ۔دو ہزار خاندانوں کے لئے بھجوائے گئے سامان میں آٹا، چاول، گھی، چینی،دالیں ... Read More »

جنرل راحیل، ائر چیف ذمہ داری ادا کریں، ڈرون مار گرائے جائیں: دفاع پاکستان کونسل

PakMediaUpdates.Com اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مذہبی و سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین اور رہنمائوں نے دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام آبپارہ چوک میں ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے پاکستانی ایئر چیف اور جنرل راحیل شریف اپنی ذمہ داری ادا کریں۔ پاکستانی حدود میں گھسنے والے ڈرون مار گرائے جائیں۔ دفاع پاکستان کونسل ... Read More »

المحمدیہ روضہ سوسائٹی کے زیر انتظام سکولز کے طلبا کے لئے سمر کیمپ

(PakMediaUpdates.Com) المحمدیہ روضہ سوسائٹی کے زیر انتظام سکولز کے طلبا کے لئے سمر کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں بچوں کو تفریحی وصحت مندانہ سرگرمیاں کروائی گئیں۔چوبرجی میں ہونے والے اس سمر کیمپ میں200سے زائد بچے شریک ہوئے اور یہ کیمپ پانچ دن تک جاری رہا۔ اس دوران بچوں نے ابتدائی طبی امداد دینے کا طریقہ،روزمرہ کے معمولات میں ... Read More »