Breaking News
Home / خبریں / پاکستان (page 3)

پاکستان

بجٹ 2016۔سیمنٹ‘ سگریٹ‘ مشروبات‘ کاسمیٹکس‘ موبائل فون مہنگے: گھی‘ کمپیوٹر‘ لیپ ٹاپ‘ ٹائر سستے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ آئی این پی) مالی سال 2016-17ء کا مجموعی طور پر 43.95 کھرب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ جس میں 3سو ارب روپے لگ بھگ کے نئے ٹیکس تجویز کئے گئے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا، وفاقی ملازمین کو یکم ... Read More »

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کیلئے ہندوستانی ایئرپورٹس پر میزائل نصب کئے جارہے ہیں۔حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کیلئے ہندوستانی ایئرپورٹس پر میزائل نصب کئے جارہے ہیں۔ امریکی ڈرون طیارے بھی وہاں موجود ہیں اوراسرائیلیوں کوبھارتی ایئرپورٹس پر لا کر بٹھایاجارہا ہے۔دفاع پاکستان کونسل دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کیلئے وسیع تر اتحاد قائم کرے گی اور ملک گیر تحریک ... Read More »

بلوچستان میں ڈرون حملے اورامریکی دھمکیوں کے بعد معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا۔دفاع پاکستان کو نسل

دفاع پاکستان کو نسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ڈرون حملے اورامریکی دھمکیوں کے بعد معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر چکا۔ یہ سلسلہ نہ روکا گیا تو وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثو ں کو بھی نقصان پہنچانے کی سازشوں سے باز نہیں آئیں گے۔ 5جون کو اسلام آباد میں بڑی دفاع پاکستان ریلی اور جلسہ ہو ... Read More »

ڈرون حملوں و امریکی دھمکیوں پر جرا تمندانہ اقدام کی ضرورت ہے۔پروفیسر حافظ محمد سعید

    امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں و امریکی دھمکیوں پر خاموشی نہیں ،جرا ¿تمندانہ اقدام کی ضرورت ہے۔پاکستان کا ایٹمی پروگرام دشمنوں کا ہدف ہے۔وطن عزیز کے دفاع کے لئے ملک گیر تحریک کے ذریعے قوم کو متحد و بیدار کریں گے۔امریکا نے ڈرون حملوں کے ذریعے پاکستان کے خلاف ... Read More »

جون اتوار کو اسلام آباد میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ تاریخی نوعیت کا ہو گا۔

دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ ڈرو ن حملے اور امریکی دھمکیاں قومی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کا مسئلہ ہیں۔ ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں۔ وطن عزیز پاکستان کیخلاف کھلی جارحیت کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا۔ 5جون اتوار کو اسلام آباد میں دفاع پاکستان ... Read More »

ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت سے محفوظ ہو گیا ہے ۔المحمدیہ سٹوڈنٹس

المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کے مسﺅل محمد راشد نے کہا ہے کہ مئی 1998کو ہونے والے ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت سے محفوظ ہو گیا ہے ۔وطن عزیز پاکستان کے نظریاتی دفاع کو بھی مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔اس مقصد کے لئے نوجوان طلبا بھرپور انداز میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاکستان لاالہ الااللہ کی ... Read More »

ڈرون حملوں اور امریکی دھمکیوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پرڈرون حملوں اور امریکی دھمکیوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔لاہور، گوجرانوالہ،اسلام آباد، پشاور، ملتان، کراچی، حیدرآباد، میر پور خاص اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اورریلیاں نکالی گئیں۔نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور ڈرون حملوںکے خلاف اپنے شدید جذبات ... Read More »

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کیخلاف ملک گیر تحریک چلائیں گے, پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی امریکی دھمکیوں کیخلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر ملک گیر تحریک چلائیں گے۔ بلوچستان میں امریکی ڈرون حملہ پاکستان کی سلامتی وخودمختاری پر حملہ ہے۔ ملکی سلامتی کو درپیش خطرات پر کسی صورت خاموشی اختیار نہیں کرسکتے۔امریکہ پاکستان ... Read More »

جمعہ 27مئی کو جماعةالدعوة امریکی دھمکی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی

    مذہبی و سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین اور رہنماﺅں نے امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی دھمکیوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے اور امریکی صدر اوباما کا مزید حملوںسے متعلق دھمکی آمیز بیان پاکستان کی سالمیت و خودمختاری پر حملہ اور کھلا اعلان جنگ ... Read More »

صوبائی وزیر قانون کا جماعةالدعوة پر پابندی سے متعلق حالیہ بیان اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کی توہین کے مترادف ہے۔ یحییٰ مجاہد

جماعةالدعوة پاکستان کے ترجمان محمد یحییٰ مجاہد نے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے اس بیان کہ ”جماعةالدعوة اور جیش محمد جیسی تنظیموں کیخلاف کارروائی ممکن نہیں کیونکہ ریاست خود ان معاملات میں شامل رہی“پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی طرف سے کسی مخصوص ایجنڈے کے تحت جان بوجھ کر غلط فہمیاں پیدا کرنے کی ... Read More »