Breaking News
Home / خبریں / پاکستان (page 4)

پاکستان

جون اتوار کو اسلام آباد میں دفاع پاکستان کونسل کا جلسہ تاریخی نوعیت کا ہو گا۔

دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ ڈرو ن حملے اور امریکی دھمکیاں قومی سلامتی و خودمختاری کے تحفظ کا مسئلہ ہیں۔ ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو جائیں۔ وطن عزیز پاکستان کیخلاف کھلی جارحیت کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا۔ 5جون اتوار کو اسلام آباد میں دفاع پاکستان ... Read More »

ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت سے محفوظ ہو گیا ہے ۔المحمدیہ سٹوڈنٹس

المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کے مسﺅل محمد راشد نے کہا ہے کہ مئی 1998کو ہونے والے ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت سے محفوظ ہو گیا ہے ۔وطن عزیز پاکستان کے نظریاتی دفاع کو بھی مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔اس مقصد کے لئے نوجوان طلبا بھرپور انداز میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاکستان لاالہ الااللہ کی ... Read More »

ڈرون حملوں اور امریکی دھمکیوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پرڈرون حملوں اور امریکی دھمکیوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔لاہور، گوجرانوالہ،اسلام آباد، پشاور، ملتان، کراچی، حیدرآباد، میر پور خاص اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اورریلیاں نکالی گئیں۔نماز جمعہ کے اجتماعات کے بعد ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور ڈرون حملوںکے خلاف اپنے شدید جذبات ... Read More »

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کیخلاف ملک گیر تحریک چلائیں گے, پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی امریکی دھمکیوں کیخلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر ملک گیر تحریک چلائیں گے۔ بلوچستان میں امریکی ڈرون حملہ پاکستان کی سلامتی وخودمختاری پر حملہ ہے۔ ملکی سلامتی کو درپیش خطرات پر کسی صورت خاموشی اختیار نہیں کرسکتے۔امریکہ پاکستان ... Read More »

جمعہ 27مئی کو جماعةالدعوة امریکی دھمکی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی

    مذہبی و سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین اور رہنماﺅں نے امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی دھمکیوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے اور امریکی صدر اوباما کا مزید حملوںسے متعلق دھمکی آمیز بیان پاکستان کی سالمیت و خودمختاری پر حملہ اور کھلا اعلان جنگ ... Read More »

صوبائی وزیر قانون کا جماعةالدعوة پر پابندی سے متعلق حالیہ بیان اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کی توہین کے مترادف ہے۔ یحییٰ مجاہد

جماعةالدعوة پاکستان کے ترجمان محمد یحییٰ مجاہد نے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے اس بیان کہ ”جماعةالدعوة اور جیش محمد جیسی تنظیموں کیخلاف کارروائی ممکن نہیں کیونکہ ریاست خود ان معاملات میں شامل رہی“پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی طرف سے کسی مخصوص ایجنڈے کے تحت جان بوجھ کر غلط فہمیاں پیدا کرنے کی ... Read More »

پاکستانی ڈاکٹرز بھی میڈیکل سائنس کے شعبہ میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ امیر جماعةالدعوة

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ مسلم ملکوں کا باہم اتحاد دیکھ کر صلیبی و یہودی سخت پریشان ہیں۔سعودی عرب اور پاکستان کو نقصانات سے دوچار کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ صلیبی و یہودی داعش کو خطرنا ک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں ۔ داعش اندرونی اختلافات کے سبب تیزی سے ... Read More »

علماءکی تربیت کیلئے دورہ جات کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے ۔, دورہ تدریب الدعاة مکمل ہونے پرتقریب

مذہبی جماعتوں کے قائدین، جید علماءکرام، شیوخ الحدیث اور وکلاءرہنماﺅںنے جماعةالدعوة کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں مسلم معاشروں میں قتل و غارت گری کیلئے فتنہ تکفیر اور داعش جیسی تنظیموں کوپروان چڑھا رہی ہیں۔مسلمانوں پر کفر کے فتوے لگا کر قتل و غارت گری درست نہیں۔ دشمنان اسلام چاہتے ہیں کہ مسلمان ... Read More »

جماعةالدعوة کے زیر اہتمام دینی تعلیمی دورہ ”تدریب الدعاة“ مکمل ہونے پر 12مئی کو تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس)جماعةالدعوة پاکستان کے زیر اہتمام دینی مدارس کے فارغ التحصیل اور یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے طلباءکا ایک سالہ دورہ ”تدریب الدعاة“ مکمل ہونے پر 12مئی کو تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جمعرات کو بعد نماز ظہر مرکز القادسیہ چوبرجی میں ہونےو الی اس تقریب میں مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین، جید علماءکرام ، ... Read More »

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے تحت مزنگ اڈا میںایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جماعة الدعوة کے رفاعی ادارے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے تحت مزنگ اڈا میںایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیاجہاں 10 رکنی اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم نے815 افراد کا طبی معائنہ کیا۔اس موقع پر ہزاروں روپے مالیت کی ادویات بھی مفت فراہم کی گئیں۔ اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کے ساتھ درجن سے زائد پیرا میڈیکل اسٹاف اور رضا کاروں نے بھی ... Read More »