Breaking News
Home / خبریں / پاکستان (page 7)

پاکستان

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید اور علماءکا جیدعالم دین مولانا محمد اسحٰق بھٹی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر

Molana Ishaq Bhatti

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید،حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، مولانا امیر حمزہ،حافظ عبدالغفارالمدنی، مولانا سیف اللہ خالد، مولانا شمشاد احمد سلفی،قاری یعقوب شیخ، ابوالہاشم ربانی اورحافظ خالد ولیدنے معروف مذہبی سکالر اور جیدعالم دین مولانا محمد اسحٰق بھٹی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا ... Read More »

شان رسالت ﷺمیں توہین کے خلاف وکلاءاور سول سوسائٹی کا جی پی او چوک میں زبردست مظاہرہ

GPO-PROTEST

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) بھارتی سیاسی رہنما کملیش تیواڑی کی شان رسالت ﷺمیں توہین اور گستاخی کے خلاف وکلاءاور سول سوسائٹی نے جی پی او چوک میں زبردست مظاہرہ کیا۔مظاہرین ” حرمت رسولﷺپر جان بھی قربان ہے اورگستاخ رسول کی سزا، سر تن سے جدا کے “پرجوش نعرے لگاتے رہے۔ مظاہر ہ سے الامُہ لائرز فورم کے صدر جمیل ... Read More »

قومی رہنماﺅں نے سعودی عرب کی قیادت میں 34مسلم ممالک کے اتحاداور پاکستان کی شمولیت کو خوش آئند قرار دے دیا

Saudi Alliance

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس)مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین، جیدعلماءکرام اور وکلاءرہنماﺅںنے سعودی عرب کی قیادت میں 34مسلم ممالک کے اتحاد کے قیام اور پاکستان کی اتحاد میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیا اور کہا ہے کہ طویل مدت سے ایسے اتحاد کی ضرورت تھی جو مسلم امہ کے مسائل خود حل کرے اور عالم اسلام کو امریکہ ... Read More »