Breaking News
Home / خبریں / پاک انڈیا

پاک انڈیا

کشمیر پر قبضہ پاکستان نہیں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج نے کر رکھا ہے۔ مذہبی و سیاسی قائدین

مذہبی و سیاسی قائدین نے بھارت سرکار کی طرف سے پاکستان سے آزاد کشمیر خالی کرنے اورممبئی حملہ کیس کے حوالہ سے گواہوں کو پاکستان بھیجنے سے انکار پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پر قبضہ پاکستان نہیں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج نے کر رکھا ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر سے بھارت کا غاصبانہ قبضہ ختم ... Read More »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

سری نگر:  مقبوضہ کمشیر میں نامعلوم افراد نے قابض بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض فوجی اہلکار پٹرولنگ پر تھے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجیوں کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ... Read More »

پاکستان کے پانیوں پر قبضہ انڈیا کو بہت مہنگا پڑے گا۔ . تحریک آزادی جموں کشمیر کسان کشمیر کارواں

لاہور( PakMediaUpdates.com  ) مذہبی وسیاسی قائدین اور کسان تنظیموں کے رہنماﺅں نے تحریک آزادی جموں کشمیر کے کسان کشمیر کارواں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار یادرکھے! پاکستان کے پانیوں پر قبضہ انڈیا کو بہت مہنگا پڑے گا۔ آج ہزاروں کسان سڑکوں پر ہیں‘ہم راوی ، چناب اور جہلم میں دوبارہ روانی لائیں گے۔کشمیر ڈیموں سمیت پاکستان ... Read More »

مسئلہ کشمیر پر سرنڈر کی پالیسی ترک کی جائے۔ تحریک آزادی جموں کشمیر کی یکجہتی کشمیر کانفرنس

مذ ©ہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے تحریک آزادی جموں کشمیر کی یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قائد اعظم کی کشمیر پالیسی سے انحراف کر رہی ہے۔ مسئلہ کشمیر پر سرنڈر کی پالیسی ترک کی جائے۔انڈیا سے آلو پیاز کی تجارت درست نہیں۔ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کی ... Read More »

پنڈتوں کے نام پر مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز کی بستیاں بسانا منظور نہیں، حریت قیادت

India-Pak

۔پاک میڈیا اپ ڈیٹس ۔ سری نگر / برسلز:  مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ حریت قیادت کی طرف سے جاری احتجاجی پروگرام کے تحت گزشتہ روز سری نگر کے علاقے آبی گزر میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اوردھرنا دیا گیا۔ ریلی سے آزادی پسند رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنڈت کشمیری سماج کا حصہ ہیں اور کوئی کشمیری مسلمان ان ... Read More »

حکومت پاکستان نے پاکستانی قوم کا سر شرم سے جھکا دیاہے۔مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کی بھارتی دباﺅ پر حافظ محمد سعیدکی نظر بندی کی شدید مذمت

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بھارتی دباﺅ پر امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید و دیگر رہنماﺅں کی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ حکومت بھارت کی خوشنودی کی بجائے کشمیریوں کے جذبات کی ترجمانی کرے۔اگر انہیں رہا نہ کیا گیا تو ہم ملک گیر تحریک چلائیں ... Read More »

نظر بندی کا آرڈر اسلام آباد سے نہیں بلکہ دہلی سے واشنگٹن اورواشنگٹن سے یہاں آیا ہے۔حافظ محمد سعید

    امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے نظربندی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے نظر بندی کے آرڈر موصول ہوئے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ یہ میرے لئے نہیں بلکہ کشمیر کی جدوجہد کو سبوتاژ کرنے کی بین الاقوامی سازش کا حصہ ہے۔اس میں مودی کا اسرار،ٹرمپ ... Read More »

محب وطن جماعت جماعة الدعوة پر پابندی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا. آل پارٹیز کانفرنسز

    تحریک آزادی جموں کی تحت کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے آل پارٹیز کانفرنسز برائے کشمیر کا سلسلہ پیر کو بھی مختلف شہروں میں جاری رہا،جڑانوالہ،میر پور ،سکھر سمیت دیگر شہروں میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنسز میں مذہبی،سیاسی و سماجی تنظیموں،وکلاءاور تاجر رہنماﺅں نے شرکت کی۔تحریک آزادی جموں کشمیر،مسلم لیگ(ن)،پیپلز پارٹی،جماعت اسلامی،مرکزی جمعیت اہلحدیث،تحفظ ختم نبوت،فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن،ملی ... Read More »

المحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام 4فروری کو ملک بھر میں یکجہتی کشمیر ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا

لاہور ۔پاک میڈیا اپ ڈیٹس۔ المحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام 4فروری کو ملک بھر میں یکجہتی کشمیر ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان ریلیوں میں طلبا تنظیموں کے رہنما اور سیاسی و سماجی قائدین طلبا سے مخاطب ہوں گے ۔ طلبا کی بڑی تعداد ملک بھرمیں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرے گی اور بھارتی مظالم کی مذمت ... Read More »

امریکی ڈکٹیشن پراور بھارت کو خوش کرنے کے لیئے حکومت کو جماعۃ الدعوۃ پر پابندی نہیں لگانی چاہئے۔مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین

لاہور( )امریکہ کی جانب سے جماعۃ الدعوۃ پر پابندی کے مطالبے کے خلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جماعۃ الدعوۃ محب وطن جماعت ہے جو پاکستان کے آئین و قانون کی پاسداری کر رہی ہے،امریکی ڈکٹیشن پراور بھارت کو خوش کرنے کے لیئے حکومت کو جماعۃ الدعوۃ پر پابندی نہیں لگانی ... Read More »