Breaking News
Home / خبریں / پاک انڈیا (page 4)

پاک انڈیا

حکومت پاکستان کشمیریوں کی رسمی تائید کے بجائے اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ امیر جماعۃ الدعوۃ

                  امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے کہا ہے کہ 2017کا سال کشمیر کے نام کرتے ہیں۔ جماعۃ الدعوۃ کی شوری کے اجلاس میں فیصلے کیے گئے ہیں کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لیے ملک بھر میں تمام سرگرمیاں اور پروگرامات کشمیر کے حوالے سے کیئے جائیں۔ جماعتی تشخص سے بالا تر ہوکر تحریک آزدی جموں ... Read More »

انڈیا کو اپنی آٹھ لاکھ فوج جلد کشمیر سے نکالنا پڑے گی. حافظ محمد سعید

جماعة الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ مظلوم کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انڈیا کو اپنی آٹھ لاکھ فوج جلد کشمیر سے نکالنا پڑے گی۔بھارت کی بلوچستان کو توڑنے کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔ آج بلوچستان کے عوام ... Read More »

ایل اوسی پربھارتی فوج کی اسکول وین پرفائرنگ سے ڈرائیورشہید، 8 بچے زخمی

 جمعـء 16 دسمبر 2016. پاک میڈیا اپ ڈیٹس ۔ لاہور۔ لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع ہوگیا، بھارتی فوج نے نکیال سیکٹرپرشہری آبادی پرگولہ باری اور فائرنگ کی ہے۔ بھارتی جارحیت کا پاک فوج کی جانب سے بھر پور جواب دیا جارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ... Read More »

حکمران بھارت سے دوستی والا رویہ ترک کریں, کشمیر کانفرنس

لاہور( )سیاسی،مذہبی ،کشمیری جماعتوں کے قائدین و حریت رہنماﺅں نے کہا ہے کہ کشمیر مذاکرات سے نہیں بلکہ متحد ہو کر جہاد فی سبیل اللہ سے آزاد ہو گا۔بھارت نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو تسلیم نہیں کیا،وہ بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال کی دنیا میں کہیں اجازت نہیں لیکن بھارت کر رہا ہے۔اپنا ... Read More »

سقوط مشرقی پاکستان اور سانحہ پشاور جیسی دہشت گردی کا انتقام کشمیر میں لیں گے۔سقوط مشرقی پاکستان کانفرنس

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور دانشور حضرات نے نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کی سقوط مشرقی پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سقوط مشرقی پاکستان اور سانحہ پشاور جیسی دہشت گردی کا انتقام کشمیر میں لیں گے۔ پاکستانی حکمران مودی اور راجناتھ کی دھمکیوں کا جواب دیں وگرنہ ہمیں بھارت کو جواب دینے دیں۔کنٹرول لائن پر ... Read More »

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پر کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پر کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک گیر یوم احتجاج کے دوران لاہور،سیالکوٹ،گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، کراچی، حیدر آباد ، کوئٹہ اور پشاور سمیت چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میںمظاہروں اور ریلیوںکے دوران ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کنٹرول ... Read More »

بھارتی فوج کے مسافر بس پرراکٹ حملے میں 10 افراد شہید، حافظ سعید کا شدید ردعمل

مودی سرکار جنگی جنون میں اس قدراندھی ہوگئی ہے کہ اب اس نے مقامی آبادی کے علاوہ مسافربسوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے جہاں بھارتی فوج نے وادی نیلم میں مسافربس کو نشانہ بنایا جس میں 10 افراد شہید جب کہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔  بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر شہری آبادی ... Read More »

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 فوجی شہید، آئی ایس پی آر

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کنٹرول لائن پر بھمبرسیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھی بھر پور کارروائی کی گئی اور جواب میں بھارتی چوکیوں ... Read More »

حافظ محمد سعید کا کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے نتیجہ میں 7پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر شدید ردعمل کا اظہار

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے نتیجہ میں 7پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے وطن عزیزپاکستان کیخلاف کھلا اعلان جنگ قرار دیا اور کہا ہے کہ مودی سرکار کو مضبوط پیغام نہ دیا گیا تو وہ آئے دن کی جارحیت سے باز نہیں آئے گا۔ سرحدوں پر ... Read More »

سفارت کاروں کے روپ میں جاسوس بھیجنا ہندوستانی ایجنسیوں کا پرانا وطیرہ ہے۔امیر جماعةالدعوة

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی سفارت کاروں کے پاکستان میں تخریب کاری میں ملوث ہونے سے بی جے پی سرکار کا چہرہ ایک بار پھر دنیا پر بے نقاب ہو گیا ہے۔سفارت کاروں کے روپ میں جاسوس بھیجنا ہندوستانی ایجنسیوں کا پرانا وطیرہ ہے۔ اپنی مذموم سرگرمیاں چھپانے کیلئے بھارت میں پاکستانی سفارتی ... Read More »