Breaking News
Home / خبریں / پاک انڈیا (page 5)

پاک انڈیا

بھارتی جنرل کا مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کا اعتراف

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ وہ آپریشن سدبھاؤنا پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود کشمیریوں کے ذہنوں اور دلوں کو جیتنے میں ناکام ہوئے ہیں۔ بھارتی فوج کی شمالی کمان میں 16 ویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا نے ... Read More »

بھارت مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں۔منظم منصوبہ بندی کے تحت دونوں ملکوں کیخلاف دہشت گردی کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔نائن الیون حملوں کا الزام سعودی عرب پر عائد کرنا انہی سازشوں کا حصہ ہے۔ مسلم ملکوں میں دہشت گردی کی آگ بھڑکا ... Read More »

ہندوستانی فوج محض ترقیاں و تمغے حاصل کرنے کیلئے کشمیری نوجوانوں کو فرضی جھڑپوں میں شہید کر رہی ہے۔ پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بی جے پی سرکار کی سرپرستی میں مقبوضہ کشمیر میں بدترین مظالم کے باوجود تحریک آزادی پوری قوت سے جاری ہے۔ہندوستانی فوج محض ترقیاں و تمغے حاصل کرنے کیلئے کشمیری نوجوانوں کو فرضی جھڑپوں میں شہید کر رہی ہے۔ جگہ جگہ سے برآمد ہونے والی اجتماعی قبریں بھارتی فوج ... Read More »

تحریک آزادی کشمیر جاری ہے اور جاری رہے گی۔ امیر جماعة الدعوة

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسرحافظ محمدسعیدنے کہاہے کہ صلیبی و یہودی مسلم ملکوں کو باہم متحد ہوتا دیکھ کر انہیں معاشی مسائل سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔ نائن الیون حملوں میں مارے جانے والوں کو سعودی عرب کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کی اجازت دینے کا بل منظور کرنا انہی سازشوں کا حصہ ہے۔سعودی عرب اور پاکستان کو خاص ... Read More »

افغانستان میں بھارتی قونصل خانے دہشت گردی کے اڈے،کشمیر ی قیادت پاکستان کے کردار سے نالاں،پاکستان نے کشمیر کو عالمی مسئلہ بنانے میں کوتاہی کی:حافظ محمد سعید

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت تاک میں رہتا ہے کہ کوئی بھی واقعہ ہو تو اس کا الزام پاکستان پر لگا یا جائے ،پٹھانکوٹ حملے کا الزام بھارت نے بغیر تحقیق کے پاکستان پر عائد کیا ، کشمیر کی ساری جنگ کشمیری خود ہی لڑ رہے ہیں،افغانستان میں بھارت کے سارے ... Read More »

بھارت سے دوستی کیلئے ملکی و قومی مفادات کو پس پشت ڈالاجارہا ہے, پروفیسر حافظ محمد سعید

India-Pak

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ انڈیا کی الزام تراشیوں پر گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ پاکستان کو بند گلی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔بھارت سے دوستی کیلئے ملکی و قومی مفادات کو پس پشت ڈالاجارہا ہے۔حکومت ملک و قوم کی نمائندگی کا حق ادا نہیں کر رہی ۔ انڈیا کو خوش کرنے والی پالیسیوں سے ... Read More »

دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ آسیہ اندرابی کی والدہ محترمہ مریم علوی وفات پاگئیں

Asia Andrabi

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس)دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی کی والدہ محترمہ مریم علوی رضائے الہٰی سے وفات پاگئی ہیں۔ ان کی عمر 80برس تھی۔ان کی نماز جنازہ سوموار کی دوپہر ادا کر دی گئی ہے ۔ نماز جنازہ میں حریت کانفرنس سمیت مختلف کشمیری جماعتوں کے قائدین، کارکنان، طلبائ، وکلائ، تاجروں اور دیگر شعبہ جات ... Read More »

مودی کی نحوست اور زلزلہ…. پاکستان آمد کی خبرنے شہریوں کوخوفزدہ کردیا

India-Pak

لاہور،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو کابل سے ٹیلی فون کرنے کے بعد پاکستان آمد کااعلان کردیا اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مودی لاہور پہنچ گئے ہیں ، ان کے بارے  میں کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر ایک بحث چل رہی تھی کہ کہیں مودی منحوس تو نہیں کیونکہ جہاں جاتے ہیں ... Read More »

بھارتی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان کشمیری و پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے, امیر جماعةالدعوة

Indian Flag

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان کشمیری و پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ملکی وقومی مفادات کو نریندر مودی سے ذاتی دوستی پر قربان کیا جارہا ہے۔سقوط ڈھاکہ کے دن پشاور میں معصوم بچوں کا خون بہانے والوں کا پرتپاک استقبال پاکستانی قوم برداشت کرنے ... Read More »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کیلئے 20ٹن پتھر ایودھیا پہنچائے جانے پر شدید ردعمل

Babri Masjid

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کیلئے 20ٹن پتھر ایودھیا پہنچائے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو انتہاپسند سرکاری سرپرستی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیرکیلئے سازشیں کر رہے ہیں۔ ایودھیا میں پتھر جمع کئے جانے پر حکمرانوں کو کسی صورت خاموش نہیں ... Read More »