Breaking News
Home / خبریں / پاک انڈیا (page 7)

پاک انڈیا

مودی کی نحوست اور زلزلہ…. پاکستان آمد کی خبرنے شہریوں کوخوفزدہ کردیا

India-Pak

لاہور،لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو کابل سے ٹیلی فون کرنے کے بعد پاکستان آمد کااعلان کردیا اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مودی لاہور پہنچ گئے ہیں ، ان کے بارے  میں کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر ایک بحث چل رہی تھی کہ کہیں مودی منحوس تو نہیں کیونکہ جہاں جاتے ہیں ... Read More »

بھارتی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان کشمیری و پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے, امیر جماعةالدعوة

Indian Flag

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان کشمیری و پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ملکی وقومی مفادات کو نریندر مودی سے ذاتی دوستی پر قربان کیا جارہا ہے۔سقوط ڈھاکہ کے دن پشاور میں معصوم بچوں کا خون بہانے والوں کا پرتپاک استقبال پاکستانی قوم برداشت کرنے ... Read More »

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کیلئے 20ٹن پتھر ایودھیا پہنچائے جانے پر شدید ردعمل

Babri Masjid

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کیلئے 20ٹن پتھر ایودھیا پہنچائے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو انتہاپسند سرکاری سرپرستی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیرکیلئے سازشیں کر رہے ہیں۔ ایودھیا میں پتھر جمع کئے جانے پر حکمرانوں کو کسی صورت خاموش نہیں ... Read More »

کملیش تیواڑی کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف احتجاج

THR Protest

بھارت میں ہندو انتہاپسند لیڈر کملیش تیواڑی کی جانب سے شان رسالت ﷺ میں گستاخی کے خلاف تحریک حرمت رسولﷺ کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری،لاہور میں عظیم الشان سیرة ساقی کوثر کانفرنس،جہلم،گجرات،ساہیوال،بہاولپور،ملتان،ٹوبہ ٹیک سنگ میں بھی جلسوں ،کانفرنسوں کا انعقادکیا گیاجن میں طلبائ، وکلائ، تاجروں، سول سوسائٹی اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے ... Read More »