Breaking News
Home / خبریں / عالمی خبریں

عالمی خبریں

گستاخانہ خاکوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں

گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اور شرکا نے ہالینڈ کی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ بلوچستان کے شہر حب کے علاقے وندر میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف شہریوں نے ریلی نکالی اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر نبی کریم ﷺ کی شان میں ... Read More »

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم جاری، تل ابیب میں سیکڑوں افراد کا مظاہرہ

مقبوضہ بیت المقدس / غزہ / رام اللہ:  اسرائیلی فوج نے فلسطین کے شہرمقبوضہ بیت المقدس میں جمعے کو فدائی حملہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی احمد محامید کے گھر پر چھاپہ مارا اور اس کے والد سمیت متعدد دیگر رشتے داروں کو حراست میں لے لیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق قابض فوج کی بھاری نفری نے ... Read More »

شان رسالت ﷺ میں گستاخیاں کرنے والوں سے دوستیاں لگانا جائز نہیں,تحریک حرمت رسول ﷺ

تحریک حرمت رسول ﷺ کے رہنماﺅںنے کہا ہے کہ شان رسالت ﷺ میں گستاخیاں کرنے والوں سے دوستیاں لگانا اور باہمی اعتماد سازی کے اقدامات جائز نہیں۔ مسلمانوں کے جذبات مشتعل کرنے کیلئے جان بوجھ کر گستاخیاں کی جارہی ہیں۔مسلم حکمران گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ رکوانے کیلئے ہالینڈ پر دباﺅ بڑھائیں۔عالمی سطح پر توہین انبیاءکی سزا موت کا قانون پاس ... Read More »

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بمباری، 2 حاملہ خواتین سمیت ڈیڑھ سالہ بچی شہید

غزہ / مقبوضہ بیت القدس / عمان / بگوٹا:  غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوگئے جب کہ فضائی حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ محکمہ صحت غزہ کے مطابق حملے میں شہید ہونے والوں میں 2 حاملہ ... Read More »

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام، میانمار حکومت کا تحقیقات سے انکار

ینگون:  میانمار کی حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے غیر انسانی جرائم کی تحقیقات کیلیے بین الاقوامی فوجداری عدالت کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق میانمار کی حکومت کے مشیر اعلی اور وزیر خارجہ آنگ سان سوکی کے دفتر نے گزشتہ روز اعلان کیا ہے میانمار، بین الاقوامی فوجداری عدالت کا ... Read More »

کشمیری بچی کے زیادتی کے بعد سفاکانہ قتل نے بھارت کو لرزا کر رکھ دیا

مقبوضہ کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ کنویندر گپتا نے کمسن آصفہ بانو سے اجتماعی زیادتی کو معمولی وقعہ اور چھوٹی سی بات کہہ کر نظر انداز کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ کنویندر گپتا نے کم سن مسلمان  بچی کو مندر کے تہہ خانے میں مسلسل چار روز تک اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے ... Read More »

سعودی عرب کی سول اور فوجی انتظامیہ میں نئی تبدیلیاں

سعودی عرب کی سول اورفوجی انتظامیہ میں نئی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ سعودی عرب کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد بن عوض سحیم کو فوجی سربراہ کے عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالرحمان بن صالح البنیاں کو بھی مسلح فوج کی سربراہی سے ہٹاتے ہوئے دونوں سربراہان کو جبری طور پر ریٹائر کیا گیا ہے۔ شاہی فرمان ... Read More »

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج کے کمانڈو ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کمانڈو ٹریننگ سینٹر پر حملہ کے دوران 5 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ قابض فوج نے 14 گھنٹے مقابلے کے بعد 2 حملہ آوروں کو بھی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی حکام نے پاکستان پر الزام تراشیاں شروع کر دیں۔ ضلع پلوامہ کا آونتی پورہ کمانڈو ٹریننگ سینٹر گولیوں اور دھماکوں ... Read More »

ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران اسلام دشمنی کی بنا پر ووٹ حاصل کئے۔ حافظ محمد سعید

لاہور(    )امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ طیب اردوان کی داعش کو مغرب کی طرف سے مددا وراسلحہ فراہم کرنے کی بات درست ہے۔ مسلم ملکوں کو کمزورکرنے کیلئے منظم منصوبہ بندی کے تحت اس فتنہ کو پروان چڑھایا گیا۔انسانوں کا قتل کر کے ان کی ویڈیوز بنا کر لوگوں کو اسلام کیخلاف بھڑکایاجارہا ہے۔ ... Read More »

فلسطینی دنیا کی ایک مظلوم قوم ہیں , المحمدیہ سٹوڈنٹس

المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کے مسﺅل محمد راشد نے کہا ہے کہ فلسطینی دنیا کی ایک مظلوم قوم ہیں جن پر اسرائیلی قابض ہیں۔فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے ناجائز بے دخل کیا گیا ہے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔یوم نکبہ پر بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1948میں جن فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور جائیدادوں ... Read More »