Breaking News
Home / خبریں / پاک انڈیا / پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے جاسوسی کی غرض سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے آزاد کشمیر باغ سیکٹر میں بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا ہے۔ یہ ڈرون ایک کواڈ کاپٹر ہے جو جاسوسی کی غرض سے سرحد عبور کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا۔

About Editor