Breaking News
Home / Tag Archives: المحمدیہ سٹوڈنٹس

Tag Archives: المحمدیہ سٹوڈنٹس

المحمدیہ سٹوڈنٹس پر لگنے والی پابندی کے خلاف ملک بھر میں طلبا تنظیموں اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ

المحمدیہ سٹوڈنٹس پر لگنے والی پابندی کے خلاف ملک بھر میں طلبا تنظیموں اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ ان مظاہروں میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے ۔ لاہور،فیصل آباد،راولپنڈی،سیالکوٹ اور دیگر شہروں میں ہونے والے مظاہروں میں طلبا کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ ان مظاہروں میں ... Read More »

ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت سے محفوظ ہو گیا ہے ۔المحمدیہ سٹوڈنٹس

المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کے مسﺅل محمد راشد نے کہا ہے کہ مئی 1998کو ہونے والے ایٹمی دھماکوں کی بدولت پاکستان کسی بھی قسم کی جارحیت سے محفوظ ہو گیا ہے ۔وطن عزیز پاکستان کے نظریاتی دفاع کو بھی مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔اس مقصد کے لئے نوجوان طلبا بھرپور انداز میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاکستان لاالہ الااللہ کی ... Read More »

فلسطینی دنیا کی ایک مظلوم قوم ہیں , المحمدیہ سٹوڈنٹس

المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان کے مسﺅل محمد راشد نے کہا ہے کہ فلسطینی دنیا کی ایک مظلوم قوم ہیں جن پر اسرائیلی قابض ہیں۔فلسطینیوں کو ان کی زمینوں سے ناجائز بے دخل کیا گیا ہے اور یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔یوم نکبہ پر بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 1948میں جن فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور جائیدادوں ... Read More »