Breaking News
Home / Tag Archives: جماعةالدعوة

Tag Archives: جماعةالدعوة

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پر کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پر کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک گیر یوم احتجاج کے دوران لاہور،سیالکوٹ،گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، کراچی، حیدر آباد ، کوئٹہ اور پشاور سمیت چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میںمظاہروں اور ریلیوںکے دوران ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر کنٹرول ... Read More »

کشمیر میں بھارتی ظلم و دہشت گردی کیخلاف 19جولائی کو لاہور سے اسلام آباد تک کشمیر کارواں کا اعلان

پاک میڈیا اپ ڈیٹس (لاہور)ہفتہ16جولائی2016 PakMediaUpdates.Com امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کشمیر میں بھارتی ظلم و دہشت گردی کیخلاف 19جولائی کو لاہور سے اسلام آباد تک کشمیر کارواں کا اعلان کیاہے جو 20جولائی کو اسلام آباد پہنچے گاجہاں ڈی چوک پر ایک بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا۔بھارتی فوج کشمیریوں کے قتل عام کیلئے کیمیائی ... Read More »

جمعہ 27مئی کو جماعةالدعوة امریکی دھمکی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی

    مذہبی و سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین اور رہنماﺅں نے امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی دھمکیوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے اور امریکی صدر اوباما کا مزید حملوںسے متعلق دھمکی آمیز بیان پاکستان کی سالمیت و خودمختاری پر حملہ اور کھلا اعلان جنگ ... Read More »

صوبائی وزیر قانون کا جماعةالدعوة پر پابندی سے متعلق حالیہ بیان اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کی توہین کے مترادف ہے۔ یحییٰ مجاہد

جماعةالدعوة پاکستان کے ترجمان محمد یحییٰ مجاہد نے صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کے اس بیان کہ ”جماعةالدعوة اور جیش محمد جیسی تنظیموں کیخلاف کارروائی ممکن نہیں کیونکہ ریاست خود ان معاملات میں شامل رہی“پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کی طرف سے کسی مخصوص ایجنڈے کے تحت جان بوجھ کر غلط فہمیاں پیدا کرنے کی ... Read More »

جماعةالدعوة کے زیر اہتمام دینی تعلیمی دورہ ”تدریب الدعاة“ مکمل ہونے پر 12مئی کو تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس)جماعةالدعوة پاکستان کے زیر اہتمام دینی مدارس کے فارغ التحصیل اور یونیورسٹیز سے تعلق رکھنے والے طلباءکا ایک سالہ دورہ ”تدریب الدعاة“ مکمل ہونے پر 12مئی کو تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جمعرات کو بعد نماز ظہر مرکز القادسیہ چوبرجی میں ہونےو الی اس تقریب میں مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین، جید علماءکرام ، ... Read More »

بیرونی قوتیں پاکستان کو سیکولر اور لبرل بنانا چاہتی ہیں۔ ۔امیر جماعةالدعوة

لاہور(پاک میڈیا اپ ڈیٹس)13مارچ 2016۔ امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں پاکستان کو سیکولر اور لبرل بنانا چاہتی ہیں۔ ان کا سب سے بڑا ہدف طلباءاور تعلیمی ادارے ہیں۔اس مقصد کے لئے نظریہ پاکستان کو نوجوان نسل کے ذہنوں سے نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ۔ اس یلغار کا مقابلہ طلبا ... Read More »

لاالہ الااللہ کا نعرہ نوجوان نسل کے ذہنوں سے نکالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ پروفیسر حافظ محمد سعید

لاہور(پاک میڈیا اپ ڈیٹس)14مارچ 2016۔ جماعةالدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہپاکستان کا مطلب کیا‘ لاالہ الااللہ کا نعرہ نوجوان نسل کے ذہنوں سے نکالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔یوم پاکستان کے حوالہ سے چاروں صوبوں و آزاد کشمیر میں نظریہ پاکستان مارچ، جلسوں، ریلیوں اورکانفرنسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ 18مارچ کو ملک بھر ... Read More »

پاکستان میں دھماکوں اور قتل و غارت گری کی ساری پلاننگ بیرونی قوتیں کر رہی ہیں, امیر جماعةالدعوة

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں دھماکوں اور قتل و غارت گری کی ساری پلاننگ بیرونی قوتیں کر رہی ہیں۔ اسلام کو ظالمانہ مذہب کے طور پر پیش کرنے کیلئے داعش جیسی تنظیموں کو پروان چڑھایا جارہا ہے۔مغرب کی طرف سے تکفیری گروہوں کو ختم کرنے کی باتیں محض دنیا کو دھوکہ دینے ... Read More »

ممتاز قادری کی پھانسی اور تحفظ نسواں ایکٹ کی منظوری کیخلاف یوم احتجاج

لاہور(پاک میڈیا اپ ڈیٹس) 4مارچ 2016ئ۔جماعةالدعوة پاکستان کی طرف سے ممتاز قادری کی پھانسی اور تحفظ نسواں ایکٹ کی منظوری کیخلاف یوم احتجاج منایا گیا۔ علماءکرام اور دینی جماعتوں کے قائدین نے ملک بھر کی مساجد میں خطبات جمعہ میں ان مسائل کو موضوع بنایا اور ممتاز قادری کی پھانسی اور نسواں ایکٹ کی مذمت کی گئی۔مختلف شہروںمیں مساجد کے ... Read More »

اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ پروفیسر حافظ محمد سعید کا جماعة الدعوة سوشل میڈیا کانفرنس سے خطاب

Social Media Conference

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ داعش جیسی تنظیمیں نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کیلئے سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کر رہی ہیں۔ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ لوگوں تک دین اسلام کی سچی دعوت پہنچانے کیلئے سوشل میڈیا پربھی اسلامی تعلیمات اجاگر کرنے کی ... Read More »