Breaking News
Home / Tag Archives: حافظ سعید

Tag Archives: حافظ سعید

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے کیلئے اسرائیل سے مدد کی بھیک مانگ رہا ہے۔ پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے کیلئے اسرائیل سے مدد کی بھیک مانگ رہا ہے۔ انڈیا سمجھتا ہے کہ کشمیر اس کے ہاتھ سے نکل گیا تو اسے اپنا وجود برقرار رکھنابھی مشکل ہو جائے گا۔ بھارتی و امریکی دباﺅ پر جماعةالدعوة کی رفاہی وفلاحی سرگرمیوں میں رکاوٹیں کھڑی ... Read More »

بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی پاکستان کا گھیراﺅ کر رہے ہیں۔ حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت، امریکہ اور ان کے اتحادی پاکستان کا گھیراﺅ کر رہے ہیں۔ بلوچستان کو خاص طور پردہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انڈیا امریکہ کی شہ پر کنٹرول لائن پر فائرنگ جیسی مذموم حرکتیں کر رہا ہے۔سی پیک منصوبہ اور ایٹمی پروگرام دشمن قوتوں کو برداشت نہیں ہو ... Read More »

لبرل ازم اور سیکولر ازم کے نام پر ہمارے ازلی دشمن کے ساتھ دوستیوں کی باتیں ہو رہی ہیں۔امیر جماعت الدعوة

امیر جماعت الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کی مکمل تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کیلئے بنایا گیا تھا۔ بانی پاکستان نے ہر جگہ اسلام کو بنیادی نقطہ قرار دیا۔ آج بھی ہم نظریہ پاکستان کی بنیاد پر ہی پاکستان کو اسلامی ریاست بنا سکتے ہیں۔لبرل ازم اور سیکولر ازم کے نام پر ہمارے ازلی ... Read More »

چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ بھارتی وزیر دفاع کی دھمکیوں کا نتیجہ نظر آرہا ہے, حافظ محمد سعید

Hafiz-Muhammad-Saeed

لاہور(پاک میڈیا اپ ڈیٹس)21جنوری 2016ء۔ امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ بھارتی وزیر دفاع کی دھمکیوں کا نتیجہ نظر آرہا ہے۔ پشاور آرمی پبلک سکول کی طرح حالیہ حملہ میں بھی بھارت سرکار اور اس کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔حکومت مصلحت پسندی چھوڑ کر انڈیا کی دہشت گردی کو پوری دنیا ... Read More »

بھارت طاقت و قوت کے بل بوتے پر کشمیر میں بدترین ظلم و ستم ڈھا رہا ہے، حافظ محمد سعید

Indian Flag

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ فتنہ تکفیر اور خارجیت کا اصل مقصد مسلمانوں کو آپس میں لڑانا اور مسلم امہ کی مرکزیت کا خاتمہ کرنا ہے۔ خلافت کے نام پر مسلمانوں کا خون بہانے والے ہی اسلام اور خلافت کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ فتنہ پرور لوگ میڈیاکے ... Read More »