Breaking News
Home / Tag Archives: حافظ محمد سعید

Tag Archives: حافظ محمد سعید

انڈیا کو اپنی آٹھ لاکھ فوج جلد کشمیر سے نکالنا پڑے گی. حافظ محمد سعید

جماعة الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ مظلوم کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انڈیا کو اپنی آٹھ لاکھ فوج جلد کشمیر سے نکالنا پڑے گی۔بھارت کی بلوچستان کو توڑنے کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔ آج بلوچستان کے عوام ... Read More »

ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران اسلام دشمنی کی بنا پر ووٹ حاصل کئے۔ حافظ محمد سعید

لاہور(    )امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ طیب اردوان کی داعش کو مغرب کی طرف سے مددا وراسلحہ فراہم کرنے کی بات درست ہے۔ مسلم ملکوں کو کمزورکرنے کیلئے منظم منصوبہ بندی کے تحت اس فتنہ کو پروان چڑھایا گیا۔انسانوں کا قتل کر کے ان کی ویڈیوز بنا کر لوگوں کو اسلام کیخلاف بھڑکایاجارہا ہے۔ ... Read More »

راجناتھ سنگھ کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔حافظ محمد سعید

    امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ راجناتھ سنگھ کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ حکمران بتائیں بھارتی وزیر داخلہ کا استقبال کر کے کشمیریوں کے زخموں پر اور کتنا نمک چھڑکیں گے۔ قوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے راجناتھ کی پاکستان آمد پر بھرپور احتجاج کرے ... Read More »

پاکستان کو امریکا کی کالونی بننے نہیں دیں گے, پروفیسر حافظ محمد سعید

PakMediaUpdates.Com لاہور. جماعة الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے پاکستان کو امریکا کی کالونی بننے نہیں دیں گے۔ دفاع کے مسئلے پر سیاسی و مذہبی جماعتوں کا ایک پیج پر جمع ہونا وقت کی ضرورت بن چکا ہے۔ اوباما اور مودی کے درمیان ہونے والا معاہدہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کے لیے ... Read More »

پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کیخلاف ملک گیر تحریک چلائیں گے, پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈرون حملے جاری رکھنے کی امریکی دھمکیوں کیخلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر ملک گیر تحریک چلائیں گے۔ بلوچستان میں امریکی ڈرون حملہ پاکستان کی سلامتی وخودمختاری پر حملہ ہے۔ ملکی سلامتی کو درپیش خطرات پر کسی صورت خاموشی اختیار نہیں کرسکتے۔امریکہ پاکستان ... Read More »

پاکستانی ڈاکٹرز بھی میڈیکل سائنس کے شعبہ میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ امیر جماعةالدعوة

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ مسلم ملکوں کا باہم اتحاد دیکھ کر صلیبی و یہودی سخت پریشان ہیں۔سعودی عرب اور پاکستان کو نقصانات سے دوچار کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ صلیبی و یہودی داعش کو خطرنا ک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں ۔ داعش اندرونی اختلافات کے سبب تیزی سے ... Read More »

مدارس اسلام کے قلعے ہیں، پروفیسر حافظ محمد سعید

جماعة الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ فرقہ واریت اور سیکولرازم نے مسلمانوں کی اجتماعیت کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ داعش جیسی تنظیمیں گمراہی کے سبب جنم لیتی ہیں۔ مدارس اسلام کے قلعے ہیں، علماءکرام امت کی رہنمائی نہیں کریں گے تو باطل گروہ اسلام کا چہرہ مسخ کرتے رہیں گے۔ قرآن ... Read More »

حکومت آئی ایم ایف سے قرضے اور سودی قسطیں لینا بند کرے۔ پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ دنیا میں امن و سلامتی کا قیام صرف اسلامی تعلیمات پر عمل سے ہی ممکن ہے۔ نوجوان نسل کی دینی بنیادوں پر ذہن سازی کی جائے۔ کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کئے گئے ملک کی حفاظت ہم سب پر فرض ہے۔فرقہ وارانہ قتل و غارت گری اورفتنہ تکفیر ... Read More »

چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ بھارتی وزیر دفاع کی دھمکیوں کا نتیجہ نظر آرہا ہے, حافظ محمد سعید

Hafiz-Muhammad-Saeed

لاہور(پاک میڈیا اپ ڈیٹس)21جنوری 2016ء۔ امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ بھارتی وزیر دفاع کی دھمکیوں کا نتیجہ نظر آرہا ہے۔ پشاور آرمی پبلک سکول کی طرح حالیہ حملہ میں بھی بھارت سرکار اور اس کی خفیہ ایجنسیاں ملوث ہیں۔حکومت مصلحت پسندی چھوڑ کر انڈیا کی دہشت گردی کو پوری دنیا ... Read More »

بھارتی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان کشمیری و پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے, امیر جماعةالدعوة

Indian Flag

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان کشمیری و پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ملکی وقومی مفادات کو نریندر مودی سے ذاتی دوستی پر قربان کیا جارہا ہے۔سقوط ڈھاکہ کے دن پشاور میں معصوم بچوں کا خون بہانے والوں کا پرتپاک استقبال پاکستانی قوم برداشت کرنے ... Read More »