Breaking News
Home / Tag Archives: دفاع پاکستان کونسل

Tag Archives: دفاع پاکستان کونسل

تحفظ بیت المقدس کانفرنس کے بعد ملک بھر میں بھر پور تحریک چلائیں گے.دفاع پاکستان کونسل

لاہور( )دفاع پاکستان کونسل کے قائدین نے کہا ہے کہ آج جمعہ کو تحفظ بیت المقدس کانفرنس کے بعد ملک بھر میں بھر پور تحریک چلائیں گے۔سات جنوری کو پشاور،بارہ جنوری کو فیصل آباد میں جلسہ ہو گا۔13جنوری کو لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس ہو گی۔اکیس جنوری کو ملتان،اٹھائیس جنوری کو کراچی،چار فروری کو اسلام آبا دا ور پانچ فروری ... Read More »

پاکستان کے دفاع کا سب سے بڑا نقطہ کشمیر ہے۔دفاع پاکستان کونسل

دفاع پاکستان کونسل میں شامل مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے کہا ہے کہ چھ ستمبر یوم عزم،استقلال،فتح اور تجدید عہد ہے۔ قوم میں آج بھی65والے جذبے بیدار کرنے ہوں گے۔امریکا و انڈیا کے معاہدے عالم اسلام کے پشت بان پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش ہے۔پاکستان کے دفاع کا سب سے بڑا نقطہ کشمیر ہے۔کشمیر کی حالیہ تحریک ... Read More »

ڈرون حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کے12جون کو لاہور ، 19کو فیصل آباد اور 26جون کوگوجرانوالہ میں جلسے ہوں گے۔

لاہور( پاک میڈیا اپ ڈیٹس) PakMediaUpdates.Com مذہبی و سیاسی جماعتوں کے اتحاد دفاع پاکستان کونسل نے ڈرون حملوں ، امریکی دھمکیوں اور وطن عزیز کیخلاف بیرونی سازشیں ناکام بنانے کیلئے رمضان المبارک میں بھی ملک گیر تحریک بھرپور انداز میں جاری رکھنے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ سحرو افطار کے موقع پر بڑے اجتماعات کا انعقاد کیا جائے ... Read More »

جنرل راحیل، ائر چیف ذمہ داری ادا کریں، ڈرون مار گرائے جائیں: دفاع پاکستان کونسل

PakMediaUpdates.Com اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مذہبی و سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین اور رہنمائوں نے دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام آبپارہ چوک میں ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے پاکستانی ایئر چیف اور جنرل راحیل شریف اپنی ذمہ داری ادا کریں۔ پاکستانی حدود میں گھسنے والے ڈرون مار گرائے جائیں۔ دفاع پاکستان کونسل ... Read More »