Breaking News
Home / Tag Archives: کشمیر

Tag Archives: کشمیر

بھارتی فوج اسرائیلی ماہرین کے تعاون سے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔.دفاع پاکستان کونسل

دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین نے کہاہے کہ بھارتی فوج اسرائیلی ماہرین کے تعاون سے کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر کے کشمیری قوم کو خوفزدہ کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔بھارتی فوج کے اس ظلم و بربریت پر انسانی حقوق کے نام نہاد دعویدار ملکوں اور اداروں کی مجرمانہ خاموشی افسوسناک ہے۔ ... Read More »

خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور وی سی ڈی کے ارکان کی تعداد بڑھ کر375 ہو گئی

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کٹھ پتلی اسمبلی کے رکن اور عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر عبدالرشید کو سرینگر میں احتجاجی کیمپ سے زبردستی گھر منتقل کر دیا۔ انجینئر عبدالرشید نے ہندو پناہ گزینوں کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس دینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے مذموم اقدام کیخلاف جمعہ کو سرینگر کے علاقے گپکار میں کٹھ پتلی وزیر ... Read More »

27اکتوبر کو مظفر آباد سے چکوٹھی تک تاریخی مارچ ہو گا۔

دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ بھارت سرجیکل سٹرائیک کی جعلی ویڈیو فلمیں بنا کر دنیا کو دھوکہ دینے میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ہندوستانی فوج اس قابل نہیں کہ پاکستانی حدود میں داخل ہو کر کسی قسم کی کارروائی کر سکے۔ کشمیری مسلمانوں سے لاالہ الااللہ کا رشتہ ہے‘ انہیں کسی صورت بھارت سرکار کے رحم ... Read More »

آٹھ لاکھ بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔حافظ محمد سعید

    امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے کہا ہے کہ بھارت سرکار کی تحریک آزادی کو دبانے کی مذموم کوششیں کامیاب نہیں ہو سکتیں۔آٹھ لاکھ بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔حکومت کشمیریوں کی وکیل بن کرا نکی آزادی کے لئے عملی کردار ادا کرے۔ کشمیری آج قربانیاں دے رہے ہیں۔ہم کشمیریوں کی ... Read More »

بھارت مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کچلنے میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ پروفیسر حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں پاکستان اور سعودی عرب کیخلاف خوفناک سازشیں کر رہی ہیں۔منظم منصوبہ بندی کے تحت دونوں ملکوں کیخلاف دہشت گردی کا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔نائن الیون حملوں کا الزام سعودی عرب پر عائد کرنا انہی سازشوں کا حصہ ہے۔ مسلم ملکوں میں دہشت گردی کی آگ بھڑکا ... Read More »

جماعة الدعوة نے یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے بھرپور مہم شروع کر دی

۔ پانچ فروری تک لاہور سمیت ملک بھر کے مختلف شہروں میں کشمیر کارواں،سیمینارز ، جلسوں اورریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔پاکستان بھر کے دیگر شہروں کی طرح لاہور میں بھی چوکوں و چوراہوں میں کیمپ لگائے جائیں گے جبکہ گاڑیوں کے خصوصی فلوٹس بھی تیار کئے جائیں گے۔سوشل میڈیا پر بھی خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔ جماعةالدعوة لاہور کے ... Read More »