http://PakMediaUpdates.Com/ کراچی: ماہر طب کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں ذیابیطیس سے متاثرہ حاملہ خواتین روزہ ركھنے سے اجتناب كریں جب كہ ڈائیلسس یا گردے ناكارہ ہونے والے مریض روزہ ركھ کر اپنی جان خطرے میں نہ ڈالیں۔ ذیابیطس کے معروف معالج پروفیسر زمان شیخ نے ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں ذیابیطیس سے متاثرہ حاملہ ... Read More »