Breaking News
Home / Tag Archives: dpc

Tag Archives: dpc

تحفظ بیت المقدس کانفرنس کے بعد ملک بھر میں بھر پور تحریک چلائیں گے.دفاع پاکستان کونسل

لاہور( )دفاع پاکستان کونسل کے قائدین نے کہا ہے کہ آج جمعہ کو تحفظ بیت المقدس کانفرنس کے بعد ملک بھر میں بھر پور تحریک چلائیں گے۔سات جنوری کو پشاور،بارہ جنوری کو فیصل آباد میں جلسہ ہو گا۔13جنوری کو لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس ہو گی۔اکیس جنوری کو ملتان،اٹھائیس جنوری کو کراچی،چار فروری کو اسلام آبا دا ور پانچ فروری ... Read More »

انڈیا سے اڈے لیکر بحر ہند میں امریکہ کی حکمرانی اور پاکستان و چین کی ناکہ بندی کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ دفاع پاکستان کانفرنس لاہور

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا سے اڈے لیکر بحر ہند میں امریکہ کی حکمرانی اور پاکستان و چین کی ناکہ بندی کا خواب پورا نہیں ہو گا۔امریکہ جس کا دوست بنتا ہے اسی کو تباہی سے دوچار کرتا ہے۔ بھارت بھی ... Read More »

بھارت ، امریکہ معاہدوں اور ڈرون حملوں کیخلاف ناصر باغ میں بڑی دفاع پاکستان کانفرنس ہو گی

Lahore . PakMediaUpdates.Com دفاع پاکستان کونسل کے مرکزی قائدین نے کہا ہے کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل مل کر پاکستان میں سرجیکل سٹرائیکس کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ عسکری قیادت کا ڈرون حملوں سے متعلق امریکہ کو مضبوط پیغام دینا خوش آئند اقدام ہے۔ سیاسی جماعتیں ملکی دفاع کیلئے باہمی اختلافات ترک کر دیں۔دنیا میں پاک چین دوستی مثالی ہے۔آنے ... Read More »

اتوار کو ناصر باغ میں ہونے والی دفاع پاکستان کانفرنس کی تیاریاں و انتظامات مکمل کر لئے گئے

Lahore. PakMediaUpdates.Com     دفاع پاکستان کونسل کی سٹیرنگ کمیٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل نے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کیلئے خوفناک سازشیں شروع کر رکھی ہیں۔امریکہ کی جانب سے بھارتی فضائی و سمندری حدود اور فوجی اڈے استعمال کرنے کے معاہدے پاکستان کو نقصان پہنچانے کیلئے ہیں۔دفاع پاکستان کونسل امریکی و ... Read More »

دفاع پاکستان کونسل،جماعةالدعوة اور جمعیت علماءاسلام (س) کی اپیل پر امریکہ وبھارت کے پاکستان مخالف معاہدوں، ڈرون حملوں اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا

دفاع پاکستان کونسل،جماعةالدعوة اور جمعیت علماءاسلام (س) کی اپیل پر امریکہ وبھارت کے پاکستان مخالف معاہدوں، ڈرون حملوں اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔لاہور، اسلام آباد، کراچی، ملتان، پشاور، کوئٹہ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حیدر آباد اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اورریلیاں نکالی ... Read More »