Breaking News
Home / Tag Archives: Fif

Tag Archives: Fif

بلوچستان کےلئے 50لاکھ روپے مالیت کا رمضان پیکج روانہ کر دیا, پروفیسر حافظ محمد سعید

(PakMediaUpdates.Com)     امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریلیف سرگرمیوں سے علیحدگی کی تحریکیں دم توڑرہی ہیں اور امن و امان بحال ہو رہا ہے۔بلوچستان کے بھائیوں کے لئے 50لاکھ روپے مالیت کا رمضان پیکج روانہ کر دیا ۔دو ہزار خاندانوں کے لئے بھجوائے گئے سامان میں آٹا، چاول، گھی، چینی،دالیں ... Read More »

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے تحت مزنگ اڈا میںایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جماعة الدعوة کے رفاعی ادارے فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے تحت مزنگ اڈا میںایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیاجہاں 10 رکنی اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم نے815 افراد کا طبی معائنہ کیا۔اس موقع پر ہزاروں روپے مالیت کی ادویات بھی مفت فراہم کی گئیں۔ اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کے ساتھ درجن سے زائد پیرا میڈیکل اسٹاف اور رضا کاروں نے بھی ... Read More »

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن لاہور کی جانب سے چاہ میراں میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا

فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن لاہور کی جانب سے دلاور روڈ صدف قرآن اکیڈمی چاہ میراں میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ چار لاکھ روپے سے زائد مالیت کا یہ پلانٹ علاقے کے عوام الناس کو صاف شفاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے نصب کیا گیا ہے۔ دربار حضوری شاہ کے قریب مسجد لاالہ الا اللہ ... Read More »