Breaking News
Home / Tag Archives: Hafiz Saeed

Tag Archives: Hafiz Saeed

کشمیر پر قبضہ پاکستان نہیں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج نے کر رکھا ہے۔ مذہبی و سیاسی قائدین

مذہبی و سیاسی قائدین نے بھارت سرکار کی طرف سے پاکستان سے آزاد کشمیر خالی کرنے اورممبئی حملہ کیس کے حوالہ سے گواہوں کو پاکستان بھیجنے سے انکار پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پر قبضہ پاکستان نہیں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج نے کر رکھا ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر سے بھارت کا غاصبانہ قبضہ ختم ... Read More »

خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کیخلاف دیے گئے متنازعہ بیان کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پروزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کیخلاف دیے گئے متنازعہ بیان کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک گیر یوم احتجاج کے دوران لاہور،سیالکوٹ،قصور،گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، کراچی، حیدر آباد ، کوئٹہ،پشاور، مظفر آباد، کوٹلی اور راولا کوٹ سمیت چاروں صوبوں و آزاد ... Read More »

مظلوم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر پابندیاں لگتی ہیں توہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر پابندیاں لگتی ہیں توہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ ملک کا دفاع اورکشمیریوں کی مدداگر جرم ہے تو ہم یہ کام کرتے رہیں گے۔ بھارت و امریکہ سی پیک کیخلاف سازشوں اور پاکستان کیخلاف مذموم منصوبوں کی راہ میں جماعةالدعوة کو بہت بڑی ... Read More »

انڈیا کو اپنی آٹھ لاکھ فوج جلد کشمیر سے نکالنا پڑے گی. حافظ محمد سعید

جماعة الدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ مظلوم کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انڈیا کو اپنی آٹھ لاکھ فوج جلد کشمیر سے نکالنا پڑے گی۔بھارت کی بلوچستان کو توڑنے کی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔ آج بلوچستان کے عوام ... Read More »

سقوط مشرقی پاکستان اور سانحہ پشاور جیسی دہشت گردی کا انتقام کشمیر میں لیں گے۔سقوط مشرقی پاکستان کانفرنس

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور دانشور حضرات نے نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کی سقوط مشرقی پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سقوط مشرقی پاکستان اور سانحہ پشاور جیسی دہشت گردی کا انتقام کشمیر میں لیں گے۔ پاکستانی حکمران مودی اور راجناتھ کی دھمکیوں کا جواب دیں وگرنہ ہمیں بھارت کو جواب دینے دیں۔کنٹرول لائن پر ... Read More »

” ہندوستان کوپاکستان میں کاروائی کرنے کا حق حاصل ہے“ حافظ سعید کا امریکی ترجمان کے بیان پر پرشدید ردعمل

لاہور(پاک میڈیا اپ ڈیٹس۔ 14اکتوبر 2016ئ) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کیلئے بھارت کوپاکستان پر حملہ کی شہ دی جارہی ہے۔امریکہ کی طرف سے ہندوستان کو پاکستان کیخلاف کاروائی کا حق حاصل ہونے والے بیان پر حکومت کو خاموش نہیں رہنا چاہیے۔لاکھوں مسلمانوں کے قاتل بھارت کو امن پسند ... Read More »

ماعۃالدعوۃ اور حافظ محمد سعید کیخلاف بیانات بھارت و امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے دیے جارہے ہیں

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے لیگی ایم این اے رانا محمد افضل کی جانب سے حافظ محمد سعید کیخلاف بیان بازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت تحریک آزادی کشمیر فیصلہ کن مرحلہ میں ہے اور بھارت سرکار شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے ۔ ان حالات میں جماعۃالدعوۃ اور حافظ محمد سعید کیخلاف بیانات ... Read More »

۔وزیراعظم نواز شریف کو مودی کے بیان کا منہ توڑ جواب دینا چاہئے پروفیسر حافظ محمد سعید

لاہور( ) جماعةالدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بلوچستان میں باقاعدہ جنگ کی دھمکی دی ہے۔ بھارت مشرقی پاکستان والا سانحہ دہرانا چاہتا ہے، لیکن وہ کسی بھول میں نہ رہے یہ 71ءوالا پاکستان نہیں ۔وزیراعظم نواز شریف کو مودی کے بیان کا منہ توڑ جواب دینا چاہئے۔بلوچستان کشمیر ... Read More »

حکومت پاکستان اور دفاع ادارے سعودی عرب کے دفاع کو بھی پاکستان کے دفاع کی طر ح اہم سمجھیں,امیر جماعة الدعوة

PakMediaUpdates.Com امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں منظم منصوبہ بندی کے تحت مسلم ملکوں میں قتل و غارت گری پروان چڑھا رہی ہیں مقدس مقامات پر حملے کر کے مسلمانوں میں مایوسیاں پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔حکومت پاکستان اور دفاع ادارے سعودی عرب کے دفاع کو بھی پاکستان ... Read More »

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کیلئے ہندوستانی ایئرپورٹس پر میزائل نصب کئے جارہے ہیں۔حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کیلئے ہندوستانی ایئرپورٹس پر میزائل نصب کئے جارہے ہیں۔ امریکی ڈرون طیارے بھی وہاں موجود ہیں اوراسرائیلیوں کوبھارتی ایئرپورٹس پر لا کر بٹھایاجارہا ہے۔دفاع پاکستان کونسل دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کیلئے وسیع تر اتحاد قائم کرے گی اور ملک گیر تحریک ... Read More »