Breaking News
Home / Tag Archives: Indian Kashmir

Tag Archives: Indian Kashmir

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملے میں 3 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

سری نگر:  مقبوضہ کمشیر میں نامعلوم افراد نے قابض بھارتی فوج کے قافلے پر حملہ کر کے 3 فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قابض فوجی اہلکار پٹرولنگ پر تھے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجیوں کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ... Read More »

مسئلہ کشمیر پر سرنڈر کی پالیسی ترک کی جائے۔ تحریک آزادی جموں کشمیر کی یکجہتی کشمیر کانفرنس

مذ ©ہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے تحریک آزادی جموں کشمیر کی یکجہتی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قائد اعظم کی کشمیر پالیسی سے انحراف کر رہی ہے۔ مسئلہ کشمیر پر سرنڈر کی پالیسی ترک کی جائے۔انڈیا سے آلو پیاز کی تجارت درست نہیں۔ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کی ... Read More »

بھارت کشمیر میں بدترین ظلم وبربریت کے ذریعہ بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔امیر جماعةالدعوة

لاہور(PakMediaUpdates.Com) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں بدترین ظلم وبربریت کے ذریعہ بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیر رہا ہے۔ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال پر سلامتی کونسل اور دیگر اداروں کی خاموشی افسوسناک ہے۔ عشرہ کشمیر کے دوران ضلعی سطح پر کامیاب آل پارٹیز کانفرنسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ... Read More »

کشمیری بھائیوں کے ساتھ مل کر کنٹرول لائن کو پاﺅں تلے روندیں گے, مذہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین

اسلا م آباد(PakMediaUpdates.Com) مذہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین ، متحدہ جہاد کونسل ا ور حریت کانفرنس کے رہنماﺅںنے تحریک آزادی جموں کشمیر کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنی آٹھ لاکھ فوج کشمیر سے نکالے اور سید علی گیلانی کے چارنکاتی فارمولہ کو تسلیم کرے۔ اگر ہندوستان کشمیر میں ظلم و ستم بند ... Read More »

کشمیر میں بھارتی ظلم و دہشت گردی کیخلاف 19جولائی کو لاہور سے اسلام آباد تک کشمیر کارواں کا اعلان

پاک میڈیا اپ ڈیٹس (لاہور)ہفتہ16جولائی2016 PakMediaUpdates.Com امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کشمیر میں بھارتی ظلم و دہشت گردی کیخلاف 19جولائی کو لاہور سے اسلام آباد تک کشمیر کارواں کا اعلان کیاہے جو 20جولائی کو اسلام آباد پہنچے گاجہاں ڈی چوک پر ایک بڑے جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا۔بھارتی فوج کشمیریوں کے قتل عام کیلئے کیمیائی ... Read More »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی درندگی کیخلاف19جولائی کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف پاکستان نے 19جولائی منگل کو یوم سیاہ منانے اور مشاورت کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کافیصلہ کیاہے اور وزیراعظم نوازشریف نے واضح کیاہے کہ بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھیں گے ، میں اور پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ ہیں اور وہ اپنا حق لے ... Read More »

جماعةالدعوة پاکستان اور تحریک آزادی جموں کشمیر کی اپیل پرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کشمیریوں کے قتل عام کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔

Lahore. PakMediaUpdates.Com جماعةالدعوة پاکستان اور تحریک آزادی جموں کشمیر کی اپیل پرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کشمیریوں کے قتل عام کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔ لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد،اسلام آباد،مظفر آباد،را ولپنڈی، ملتان، پشاور، سکھر، کوئٹہ اور حیدرآباد سمیت چاروں صوبوں و آزاد کشمیر کے تمام شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ... Read More »

جمعہ پر مظاہروں کا خدشہ،مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ، نماز جمعہ کی ادائیگی بھی نہ کرسکے ، مزید 9کشمیری زخمی

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں جاری کشیدگی کم ہو نے کی بجائے بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔غاصب بھارتی فورسزنے برملا فائرنگ کرتے ہوئے مزید 9کشمیریوں کو شدید زخمی کر دیا ہے جبکہ نمازیوں کو مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کی اجازت بھی نہیں دی گئی، کشمیری میڈیا کے مطابق  لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ... Read More »

جماعة الدعوة کے زیر اہتمام بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے برہان مظفر وانی و دیگر شہداءکی غائبانہ نماز جنازہ

India-Pak

PakMediaUpdates.Com     مذہبی ،سیاسی و کشمیری جماعتوںکے قائدین نے جماعة الدعوة کے زیر اہتمام بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے برہان مظفر وانی و دیگر شہداءکی غائبانہ نماز جنازہ سے قبل خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک آزادی کے منظقی انجام تک پہنچنے میں سب سے بڑی رکاوٹ حکمرانوں کی غیر ذمہ دارانہ پالیسیاں ہیں۔ حکمران انڈیا ... Read More »