Breaking News
Home / Tag Archives: jamat dawa

Tag Archives: jamat dawa

کشمیر پر قبضہ پاکستان نہیں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج نے کر رکھا ہے۔ مذہبی و سیاسی قائدین

مذہبی و سیاسی قائدین نے بھارت سرکار کی طرف سے پاکستان سے آزاد کشمیر خالی کرنے اورممبئی حملہ کیس کے حوالہ سے گواہوں کو پاکستان بھیجنے سے انکار پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پر قبضہ پاکستان نہیں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج نے کر رکھا ہے۔ مقبوضہ کشمیر پر سے بھارت کا غاصبانہ قبضہ ختم ... Read More »

خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کیخلاف دیے گئے متنازعہ بیان کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے

جماعةالدعوة پاکستان کی اپیل پروزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے حافظ محمد سعید کیخلاف دیے گئے متنازعہ بیان کیخلاف ملک بھر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ ملک گیر یوم احتجاج کے دوران لاہور،سیالکوٹ،قصور،گوجرانوالہ، فیصل آباد، اسلام آباد، ملتان، کراچی، حیدر آباد ، کوئٹہ،پشاور، مظفر آباد، کوٹلی اور راولا کوٹ سمیت چاروں صوبوں و آزاد ... Read More »

مظلوم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر پابندیاں لگتی ہیں توہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر پابندیاں لگتی ہیں توہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں۔ ملک کا دفاع اورکشمیریوں کی مدداگر جرم ہے تو ہم یہ کام کرتے رہیں گے۔ بھارت و امریکہ سی پیک کیخلاف سازشوں اور پاکستان کیخلاف مذموم منصوبوں کی راہ میں جماعةالدعوة کو بہت بڑی ... Read More »

دفاع پاکستان کونسل،جماعةالدعوة اور جمعیت علماءاسلام (س) کی اپیل پر امریکہ وبھارت کے پاکستان مخالف معاہدوں، ڈرون حملوں اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا

دفاع پاکستان کونسل،جماعةالدعوة اور جمعیت علماءاسلام (س) کی اپیل پر امریکہ وبھارت کے پاکستان مخالف معاہدوں، ڈرون حملوں اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کی سازشوں کیخلاف جمعہ کو ملک بھر میں یوم احتجاج منایا گیا۔لاہور، اسلام آباد، کراچی، ملتان، پشاور، کوئٹہ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حیدر آباد اور دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے اورریلیاں نکالی ... Read More »

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کیلئے ہندوستانی ایئرپورٹس پر میزائل نصب کئے جارہے ہیں۔حافظ محمد سعید

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانے کیلئے ہندوستانی ایئرپورٹس پر میزائل نصب کئے جارہے ہیں۔ امریکی ڈرون طیارے بھی وہاں موجود ہیں اوراسرائیلیوں کوبھارتی ایئرپورٹس پر لا کر بٹھایاجارہا ہے۔دفاع پاکستان کونسل دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کیلئے وسیع تر اتحاد قائم کرے گی اور ملک گیر تحریک ... Read More »

بھارت کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کسی صورت برداشت نہیں ہے۔, امیر جماعةالدعوة

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کسی صورت برداشت نہیں ہے۔ہندوستانی جاسوس کے اعترافی بیان نے ساری حقیقت کھول کر رکھ دی ۔ پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنےو الے بھارت کا اپنا دہشت گردانہ کردار دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیاہے۔ بی جے پی سرکار نے ... Read More »

بھارت سے دوستی کیلئے ملکی و قومی مفادات کو پس پشت ڈالاجارہا ہے, پروفیسر حافظ محمد سعید

India-Pak

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ انڈیا کی الزام تراشیوں پر گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ پاکستان کو بند گلی میں دھکیلنے کے مترادف ہے۔بھارت سے دوستی کیلئے ملکی و قومی مفادات کو پس پشت ڈالاجارہا ہے۔حکومت ملک و قوم کی نمائندگی کا حق ادا نہیں کر رہی ۔ انڈیا کو خوش کرنے والی پالیسیوں سے ... Read More »

بھارتی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان کشمیری و پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے, امیر جماعةالدعوة

Indian Flag

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان کشمیری و پاکستانی قوم کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ملکی وقومی مفادات کو نریندر مودی سے ذاتی دوستی پر قربان کیا جارہا ہے۔سقوط ڈھاکہ کے دن پشاور میں معصوم بچوں کا خون بہانے والوں کا پرتپاک استقبال پاکستانی قوم برداشت کرنے ... Read More »