Breaking News
Home / Tag Archives: jamat dawa ban

Tag Archives: jamat dawa ban

حکومت پاکستان نے پاکستانی قوم کا سر شرم سے جھکا دیاہے۔مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کی بھارتی دباﺅ پر حافظ محمد سعیدکی نظر بندی کی شدید مذمت

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بھارتی دباﺅ پر امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید و دیگر رہنماﺅں کی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ حکومت بھارت کی خوشنودی کی بجائے کشمیریوں کے جذبات کی ترجمانی کرے۔اگر انہیں رہا نہ کیا گیا تو ہم ملک گیر تحریک چلائیں ... Read More »

نظر بندی کا آرڈر اسلام آباد سے نہیں بلکہ دہلی سے واشنگٹن اورواشنگٹن سے یہاں آیا ہے۔حافظ محمد سعید

    امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے نظربندی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے نظر بندی کے آرڈر موصول ہوئے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ یہ میرے لئے نہیں بلکہ کشمیر کی جدوجہد کو سبوتاژ کرنے کی بین الاقوامی سازش کا حصہ ہے۔اس میں مودی کا اسرار،ٹرمپ ... Read More »

محب وطن جماعت جماعة الدعوة پر پابندی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا. آل پارٹیز کانفرنسز

    تحریک آزادی جموں کی تحت کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے آل پارٹیز کانفرنسز برائے کشمیر کا سلسلہ پیر کو بھی مختلف شہروں میں جاری رہا،جڑانوالہ،میر پور ،سکھر سمیت دیگر شہروں میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنسز میں مذہبی،سیاسی و سماجی تنظیموں،وکلاءاور تاجر رہنماﺅں نے شرکت کی۔تحریک آزادی جموں کشمیر،مسلم لیگ(ن)،پیپلز پارٹی،جماعت اسلامی،مرکزی جمعیت اہلحدیث،تحفظ ختم نبوت،فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن،ملی ... Read More »

امریکی ڈکٹیشن پراور بھارت کو خوش کرنے کے لیئے حکومت کو جماعۃ الدعوۃ پر پابندی نہیں لگانی چاہئے۔مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین

لاہور( )امریکہ کی جانب سے جماعۃ الدعوۃ پر پابندی کے مطالبے کے خلاف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جماعۃ الدعوۃ محب وطن جماعت ہے جو پاکستان کے آئین و قانون کی پاسداری کر رہی ہے،امریکی ڈکٹیشن پراور بھارت کو خوش کرنے کے لیئے حکومت کو جماعۃ الدعوۃ پر پابندی نہیں لگانی ... Read More »