مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین نے بھارتی دباﺅ پر امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید و دیگر رہنماﺅں کی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے انکی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا اور کہا ہے کہ حکومت بھارت کی خوشنودی کی بجائے کشمیریوں کے جذبات کی ترجمانی کرے۔اگر انہیں رہا نہ کیا گیا تو ہم ملک گیر تحریک چلائیں ... Read More »