Breaking News
Home / Tag Archives: kashmir

Tag Archives: kashmir

حکومت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی مددوحمایت کے حوالہ سے معذرت خواہانہ رویہ اختیار نہ کرے, دفاع پاکستان کونسل

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین اور نامور دانشور حضرات نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا خون بہت قیمتی ہے‘ پوری قوم کو ان کی بھرپور مدد کرنی چاہیے۔ جدوجہد آزادی کشمیر کو دہشت گردی سے نہیں جوڑا جاسکتا۔ بھارت سے دوستی و اعتماد سازی کے اقدامات کی بجائے اس کی دہشت گردی کو پوری دنیا پر بے نقاب کیا ... Read More »

حکومت پاکستان کشمیریوں کی رسمی تائید کے بجائے اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ امیر جماعۃ الدعوۃ

                  امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے کہا ہے کہ 2017کا سال کشمیر کے نام کرتے ہیں۔ جماعۃ الدعوۃ کی شوری کے اجلاس میں فیصلے کیے گئے ہیں کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچانے کے لیے ملک بھر میں تمام سرگرمیاں اور پروگرامات کشمیر کے حوالے سے کیئے جائیں۔ جماعتی تشخص سے بالا تر ہوکر تحریک آزدی جموں ... Read More »

Pellets leave deaf-and-dumb Kashmiri boy blinded for life

Srinagar, December 25 (KMS): In occupied Kashmir, already deprived of two senses, a deaf-and-dumb boy Suhail Shafi was left blinded for life when Indian troops fired pellets at him on Eid-ul-Azha day. Suhail had not let disability come in his way by earning a living working as a videographer, a driver and a decorator until he lost his vision with ... Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر کشمیر پالیسی واضح کی جائے۔قومی مجلس مشاورت

ملک بھر کی سیاسی، مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے قومی مجلس مشاورت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر کشمیر پالیسی واضح کی جائے۔حکومتی اور اپوزیشن جماعتیں کشمیر پاکستان کی شہ رگ والے موقف پر کاربند ہوں۔ کشمیریوں کے خون پر آلو پیاز کی تجارت بنداورتحریک آزادی کشمیر کو آئینی جدوجہد قرار ... Read More »

بھارتی فوج کے مسافر بس پرراکٹ حملے میں 10 افراد شہید، حافظ سعید کا شدید ردعمل

مودی سرکار جنگی جنون میں اس قدراندھی ہوگئی ہے کہ اب اس نے مقامی آبادی کے علاوہ مسافربسوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے جہاں بھارتی فوج نے وادی نیلم میں مسافربس کو نشانہ بنایا جس میں 10 افراد شہید جب کہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔  بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر شہری آبادی ... Read More »

سفارت کاروں کے روپ میں جاسوس بھیجنا ہندوستانی ایجنسیوں کا پرانا وطیرہ ہے۔امیر جماعةالدعوة

امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی سفارت کاروں کے پاکستان میں تخریب کاری میں ملوث ہونے سے بی جے پی سرکار کا چہرہ ایک بار پھر دنیا پر بے نقاب ہو گیا ہے۔سفارت کاروں کے روپ میں جاسوس بھیجنا ہندوستانی ایجنسیوں کا پرانا وطیرہ ہے۔ اپنی مذموم سرگرمیاں چھپانے کیلئے بھارت میں پاکستانی سفارتی ... Read More »

پاک فوج انڈیا کو سرجیکل سٹرائیک کا سبق پڑھائے گی.مذہبی جماعتوں کے قائدین

مذہبی جماعتوں کے قائدین اور وکلاء رہنماؤں نے جماعۃالدعوۃ کے زیر اہتمام کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر جنگ لڑنے والا بھارت میدان میں پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔انڈیا نے بارڈر پر جنگ چھیڑی تویہ صرف کشمیر تک محدود نہیں رہے گی بلکہ اس کے ہر شہر میں ... Read More »

آٹھ لاکھ بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔حافظ محمد سعید

    امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعیدنے کہا ہے کہ بھارت سرکار کی تحریک آزادی کو دبانے کی مذموم کوششیں کامیاب نہیں ہو سکتیں۔آٹھ لاکھ بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے۔حکومت کشمیریوں کی وکیل بن کرا نکی آزادی کے لئے عملی کردار ادا کرے۔ کشمیری آج قربانیاں دے رہے ہیں۔ہم کشمیریوں کی ... Read More »

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ‘ نوجوان شہید‘ 200 زخمی‘ عید کے اجتماعات پر پابندی ….

سری نگر (نیٹ نیوز + ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں کے دوران بھارتی فوج کی پیلٹ گن فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید ہو گیا جبکہ مزید 200 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں 29 سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے، 8جولائی سے جاری احتجاجی لہر میں فورسز کی کارروائی کے دوران شہداءکی مجموعی تعداد 99 تک جاپہنچی۔ تفصیلات ... Read More »

۔وزیراعظم نواز شریف کو مودی کے بیان کا منہ توڑ جواب دینا چاہئے پروفیسر حافظ محمد سعید

لاہور( ) جماعةالدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بلوچستان میں باقاعدہ جنگ کی دھمکی دی ہے۔ بھارت مشرقی پاکستان والا سانحہ دہرانا چاہتا ہے، لیکن وہ کسی بھول میں نہ رہے یہ 71ءوالا پاکستان نہیں ۔وزیراعظم نواز شریف کو مودی کے بیان کا منہ توڑ جواب دینا چاہئے۔بلوچستان کشمیر ... Read More »