Breaking News
Home / Tag Archives: LOC

Tag Archives: LOC

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا گیا اس حوالے سے ڈی جی ساؤتھ ایشیا ڈاکٹر فیصل نے احتجاجی مراسلہ بھی بھارتی ڈپٹی کمشنر کے حوالے کیا۔ ترجمان کے مطابق احتجاجی ... Read More »

بھارتی فوج کے مسافر بس پرراکٹ حملے میں 10 افراد شہید، حافظ سعید کا شدید ردعمل

مودی سرکار جنگی جنون میں اس قدراندھی ہوگئی ہے کہ اب اس نے مقامی آبادی کے علاوہ مسافربسوں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا ہے جہاں بھارتی فوج نے وادی نیلم میں مسافربس کو نشانہ بنایا جس میں 10 افراد شہید جب کہ 10 زخمی ہوگئے ہیں۔  بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز پر شہری آبادی ... Read More »

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 7 فوجی شہید، آئی ایس پی آر

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کنٹرول لائن پر بھمبرسیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھی بھر پور کارروائی کی گئی اور جواب میں بھارتی چوکیوں ... Read More »