اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں قومی سلامتی کا اجلاس جاری ہے۔ جس میں وزیر دفاع خرم دستگیر، وزیرخارجہ خواجہ آصف، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان سمیت ... Read More »