خرابی
  • فیڈ ڈیٹا اٹھانے میں خرابی
سردار بختیار ڈومکی کے گھر کے قریب فائرنگ سے چارافراد زخمی چھاپیے ای میل
ہفتہ, 04 فروری 2012 17:41
سبی (پاک میڈیااپ ڈیٹس ڈاٹ کام) سردار بختیا ر ڈومکی کے گھر کے قریب فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ مختلف سیاسی جماعتوں کی اپیل پر سردار بختیار ڈومکی کے اہل خانہ کے کراچی میں قتل کے خلاف بلوچستان میں ہڑتال جاری ہے اور اِسی دوران لہڑی میں سردار بختیار ڈومکی کے گھر کے قریب فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے جہاں ایک شخص کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

 
 
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

کراچی سے